قرآن اور افکار امام خمینی(رح) کے زیر سائے

بین الاقوامی کانفرنس:

قرآن اور افکار امام خمینی(رح) کے زیر سائے

امام اپنے شاگردوں کی اس آیہ کریمہ«قُلْ إِنَّما أَعِظُکُمْ بِواحِدَةٍ أَنْ تَقُومُوا لِلَّهِ مَثْنی‏ وَ فُرادی‏ ثُمَّ تَتَفَکَّرُوا» کے ذریعے نصیحت کیا کرتے تھے۔

جمعرات, دسمبر 03, 2015 08:05

مزید
امام خمینی(رح) عظیم قائد، راہنما، راہبر، مربی اور مسیحا

امام خمینی(رح) عظیم قائد، راہنما، راہبر، مربی اور مسیحا

دور حاضر کے بدلتے ہوئے حالات و واقعات اور دنیا میں ہونے والی خونریزی کہ جسے عالمی استعماری قوتوں نے شروع کر رکھا ہے، ایسے حالات میں دنیا کے ہر ملک میں، ہر گوش و کنار میں، ایک ہی آواز سنائی دے رہی ہے کہ کاش ہمارے وطن میں کوئی ایک خمینی بن کر آجائے۔

جمعرات, جولائی 30, 2015 11:42

مزید
 ایّام اللہ میں دُعاؤں کی قدر و قیمت

امام خمینی (رح) کے مکتب ِفکرمیں :

ایّام اللہ میں دُعاؤں کی قدر و قیمت

اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت و سلامتی اور سعادت کے ساتھ ’’ اللہ کی مہمانی ‘‘میں وارد ہونے اور اس کے آسمانی مائدوں سے جو قرآن اورخاص دعائیں ہیں،ان شأاللہ ہم سب کو بہرہ مند ہونے کی توفیق کرم کر ے

اتوار, جولائی 05, 2015 03:17

مزید
اللہ تعالٰی کی مہمانی کے آداب اورمقدمات درک کرنے اور نہ کرنے کے فائدے اور نقصانات

امام خمینی (رح) کے مکتبِ فکر سے :

اللہ تعالٰی کی مہمانی کے آداب اورمقدمات درک کرنے اور نہ کرنے کے فائدے اور نقصانات

رسول اعظم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ماہ مبارک رمضان میں ارشاد فر مایا: اللہ سبحانہ تعالٰی نے تم سب کو اپنا مہمان کہا ہے،تم سب کو اپنی ضیافت میں مدعو کیا ہے ، تم سب اس مبارک مہینہ میں اللہ تعالٰی کے مہمان ہو ؛ میزبان اللہ سبحانہ تعالٰی اورمہمان اس کی مخلوق ہے ۔

بدھ, جون 17, 2015 12:12

مزید
Page 2 From 2 1 | 2