رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس

رہبر انقلاب اسلامی کے خطاب کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس

یوم القدس پر پیغام میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ریفرنڈم کا حق ملنے تک فلسطینیوں کی سیاسی، فوجی اور ثقافتی جدوجہد جاری رہنی چاہیے

هفته, مئی 23, 2020 11:06

مزید
آزادی القدس تحریک

آزادی القدس تحریک

قبلۂ اول کا تقدس اس کے نام سے ہی عیاں ہے اور اس کی تقدیم و تقدس کیلئے یہ امر کافی ہے کہ اسے مسلمانان عالم کے قبلہ اول ہونے کا شرف حاصل ہے

بدھ, مئی 06, 2020 11:32

مزید
ماہِ مبارک رمضان اور کرونا

ماہِ مبارک رمضان اور کرونا

خانہ کعبہ ہو یا کربلا، یہ مقامات بند نہیں، مگر اجتماعات کے لیے بند ہیں۔ ہم ہمیشہ مکہ و مدینہ و کربلا و نجف کی پیروی کرنے کی بات کرتے ہیں

پير, اپریل 27, 2020 01:41

مزید
روزے انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہیں، طبی ماہرین

روزے انسانی صحت کے لئے انتہائی مفید ہیں، طبی ماہرین

پاکستان کے معروف ماہر امراض ذیابطیس ڈاکٹر زاہد میاں کا کہنا تھا کہ ذیابطیس کے مرض میں مبتلا ایسے لوگ جو کہ انسولین استعمال کرتے ہیں وہ بھی روزے رکھ سکتے ہیں

بدھ, اپریل 22, 2020 10:11

مزید
انقلاب اسلامی کا نور

انقلاب اسلامی کا نور

گیارہ فروری 1979ء کو جب ایران میں انقلابِ اسلامی کامیابی سے ہمکنار ہوا تو دنیا کے اکثر دانشور حضرات یہ کہتے نظر آئے کہ اس انقلاب کو امریکہ بس چند دنوں میں کچل دے گا۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے نواب اکبر خان بگٹی مرحوم سے کسی نے ایران کے اسلامی انقلاب کے بارے میں بات کی تو انہوں نے مسکراتے ہوئے سوال کیا کہ شیعہ کتنے اماموں کو مانتے ہیں؟ جواب ملا "بارہ" تو بگٹی صاحب نے کہا یہ انقلاب بارہ مہینے بھی نہیں رہ پاِئے گا۔ لیکن پھر نواب اکبر بگٹی سمیت دنیا بھر کے دانشوروں نے دیکھا کہ 11 فروری 1979ء کو انقلابِ اسلامی کا ایسا نور چمکا، جس نے آج تک دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال رکھا ہے۔ انقلابِ اسلامی نے اسلام کا پرچم تھاما اور دنیا بھر کے مظلوموں کو اس کی چھاوں میں پناہ دی، استکبارِ جہانی کی مشکلات کا آغاز ٹھیک اسی وقت سے شروع ہوا۔ مستضعفینِ جہان کا حامی یہ انقلاب امریکہ و اسرائیل کے سامنے سینہ تان کر کھڑا ہوگیا، امریکہ اپنے تمام اتحادیوں کے ساتھ صدام کے ذریعے انقلابِ اسلامی پہ حملہ آور ہوا، لاکھوں جانیں ضائع ہوئیں، لیکن امریکہ کے یہ تمام حربے مٹی میں مل گئے۔

پير, مارچ 23, 2020 04:42

مزید
بھارتی حکومت مسلم کش فسادات کا فی الفور خاتمہ کرے، آیت اللہ وحید خراسانی

بھارتی حکومت مسلم کش فسادات کا فی الفور خاتمہ کرے، آیت اللہ وحید خراسانی

امام خامنہ ای کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں، اس خطرناک مسئلے پر متفقہ موقف سامنے آنا چاہیئے، ڈاکٹر عارف علوی

جمعه, مارچ 13, 2020 08:41

مزید
Page 29 From 94 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >