امام خمینی (رح) کی عملی سیرت میں انسانی کرامت

امام خمینی (رح) کی عملی سیرت میں انسانی کرامت

کرامت یعنی بزرگی اور پستی سے پاکیزگی کے معنی میں ہے انسان خلقت کی بلند ترین موجود ہے اور اس کی حقیقت کا ادراک غایت درجہ ظرافت کا طالب ہے۔ روایات میں نفس کی معرفت کو خداوند عالم کی معرفت کے برابر قراردیا گیا ہے

منگل, نومبر 19, 2019 10:09

مزید
پروفیسر ساشادینا: امام کا پیغام دراصل قرآن ہی کا پیغام ہے

امام خمینی(ره) کی نگاہ میں قرآنی تعلیمات:

پروفیسر ساشادینا: امام کا پیغام دراصل قرآن ہی کا پیغام ہے

تہران میں منعقدہ بین الاقوامی سیمینار «امام خمینی(ره) کی سیرت اور افکار میں قرآنی تعلیمات»

جمعرات, نومبر 05, 2015 09:33

مزید