قربان جاؤں! آج وہ دن ہے جس کی اہل عجم تعظیم کرتے ہیں اور اس دن ایک دوسرے کو تحفہ و تحائف دیتے ہیں۔
اتوار, مارچ 20, 2016 07:30
امام خمینی(ره) کے انقلاب نے تمام حریت پسندوں اور مسلم امہ کو آزادی کا دروازہ کهولا اور اس کا راز بهی سمجهایا تاکہ عالمی سامراجیت کی طاقت کمزور سے کمزورتر ہوجائے۔
جمعرات, جنوری 22, 2015 08:43
یاسر خمینی نے امیر المومنین(ع) کی سیرت کا ذکر کرتے ہوئے اضافہ کیا: امام علی علیہ السلام کی نگاہ میں وحدانیت خداوند عالم چونکہ اعلیٰ مرتبہ پر ہے ان کا عمل بےحد ثواب کا حامل ہے کیونکہ آپ فانی فی اللہ ہیں اور حتی راستہ طے کرنے میں بهی بہترین اجر وثواب کے مستحق ہیں۔
جمعه, اکتوبر 17, 2014 10:49
اس نے درست کردیا تاریخ کا مزاج // لرزاں تهی اس کے نام سے دنیائے سامراج
پير, ستمبر 08, 2014 10:28