امام خمینی: میں نے کئی بار یہ اعلان کیا ہے کہ میں نے کسی شخص کے ساته بهی، چاہے وہ کسی مرتبے کا بهی ہو بهائی چارے کا پیمان نہیں باندها ہے، میری دوستی ہر فرد کے عمل کے صحیح ہونے میں پوشیدہ ہے۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 12:49
آج تک میں نے ایک بهی ایسے درباری عالم یا وہابی عالم کو نہیں دیکها ہے جو ظلم، شرک اور کفر مخصوصاً غاصب روسی سوویت حکومت اور دنیا خور امریکہ کے مقابلے میں کهڑا ہوگیا ہو!۔
پير, اکتوبر 27, 2014 08:40
پير, اکتوبر 27, 2014 06:10
آپ نہایت منکسر المزاج تهے۔ بالخصوص زیارت کے وقت آپ کا تواضع اور انکسار قابل دید ہوا کرتا تها۔ ایسا معلوم و محسوس ہوتا گویا آپ امام معصوم کو دیکه رہے ہوں۔
هفته, اکتوبر 25, 2014 05:07
زیر نظر مقالے میں ہم نے آسانی کے پیش نظر تمام سیاسی گفتگووں کو دو اقسام، یعنی اخلاقی اور استیلائی میں تقسیم کیا ہے اور ان میں سے ہر ایک کو دو اقسام، یعنی دینی اور غیر دینی میں تقسیم کیا ہے۔ عالم مسیحیت میں دینی اخلاقی گفتگو کا واضح نمونہ سنٹ آگوسٹن کے نظریات ہیں جبکہ عالم اسلام میں دینی اخلاقی گفتگو کا واضح نمونہ فارابی کے نظریات ہیں جبکہ ارسطو اور کانٹ کے نظریات اخلاقی غیر دینی ہیں۔
جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:55
آیت اللہ چار جون کو حضرت امام خمینی(رہ) کی پّچیسویں برسی میں شرکت کے بعد عارضۂ قلب میں مبتلاء ہوئے، آپ چوراسی برس کی عمر میں چل بسے۔
منگل, اکتوبر 21, 2014 04:02
اگر ایرانی قیادت عالم اسلام کی محبوس فکر اور پا بہ زنجیر جذبات کو آزاد کرانے کیلئے ان (مسلم) ممالک کے عوام کی ہمنوائی کررہی ہے تو اس کے پس پشت رہبر انقلاب حضرت آیت اللہ خمینی کی فکر اور رہنما ہدایات اور اس حکمت عملی کا بڑا دخل ہے.
اتوار, اکتوبر 19, 2014 07:23
انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی نے عالمی معاشرے کو جهنجهوڑ کر رکه دیا ہے۔ امام خمینیؒ نے عالمی معاشرتی اور ثقافتی مسائل میں ایک واضح اور نمایاں راستے کی نشاندہی کی اور اسلامی انقلاب کی قیادت کے ذریعے دنیا والوں کو ایران سے متعارف کرایا۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:18