امام خمینی(رح): "میں نے اپنی پوری قوت اور توانائی کے ساتھ امت مسلمہ میں اتحاد و یگانگت پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔۔۔ اور کرتا رہوں گا"
جمعرات, جون 23, 2016 11:55
میں چاہتا ہوں کہ اسلامی امتیں وحدت کلمہ کے ساتھ، اسلام اور قوت ایمانی پر بھروسہ کرتے ہوئے اجنبیوں پر غلبہ حاصل کریں۔
جمعرات, جون 23, 2016 11:53
امام خمینی(رح) کا تصور انقلاب ہے وہ شیعہ انقلاب کا تصور نہیں ہے۔
منگل, جون 21, 2016 06:54
شب ہائے احیاء، نیز مولا امیرالمومنین کے ایام شہادت کی آمد پر، بانی انقلاب اسلامی ایران کے حرم مطہر میں روحانی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔
پير, جون 20, 2016 10:54
پير, جون 20, 2016 10:36
قاضی نے درس کا سلسلہ منقطع کیا اور فرمایا: اے سیّد روح الله! جابر حکمراں اور ظالم حکومت کا مقابلہ کرتے ہوئے مزاحمت اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔
پير, جون 20, 2016 10:33
خداوند کے کرم سے آج قومی انسجام اسلامی نظام کے مبانی کے مطابق موجود ہے اور عوام کی اکثریت انقلاب اور امام راحل کے نام اور انکی یادوں سے عقیدت رکھتے ہیں۔
اتوار, جون 19, 2016 10:27
اتوار, جون 19, 2016 12:02