یاسر خمینی نے امیر المومنین(ع) کی سیرت کا ذکر کرتے ہوئے اضافہ کیا: امام علی علیہ السلام کی نگاہ میں وحدانیت خداوند عالم چونکہ اعلیٰ مرتبہ پر ہے ان کا عمل بےحد ثواب کا حامل ہے کیونکہ آپ فانی فی اللہ ہیں اور حتی راستہ طے کرنے میں بهی بہترین اجر وثواب کے مستحق ہیں۔
جمعه, اکتوبر 17, 2014 10:49
امام خمینی رہ ۱۰ مہر ۱۳۵۸ ہجری شمسی کو نجف سے پیرس کا سفر کرتے ہیں جس کے بعض حقائق خود امام راحل کی زبانی ہم آپ تک پہلے پہنچا چکے ہیں اور اب اس نشست کی باقی گفتگو:
جمعه, اکتوبر 17, 2014 10:14
عالم اسلام کا قدرتمند ہونا امام خمینی ؒ کا بنیادی مقصد ہے۔ اس راہ میں مسلمانوں کی داخلی صفوں میں وحدت و اتحاد کا وجود ان کی نظر میں عالمی دشمن سے برسر پیکار ہونے کے لئے بے پایاں قدرت کا باعث ہے۔ اس وجہ سے آپ کو عالم اسلام میں ایک عظیم منادی وحدت کے عنوان سے پہچانا جاتا ہے۔
جمعرات, اکتوبر 16, 2014 11:22
اسلامی ملتوں کو بخوبی معلوم ہے کہ ایران میں مطہری، بہشتی اور شہداء محراب۔۔۔ عراق میں صدر اور۔۔۔ پاکستان میں عارف حسینی جیسے علماء۔۔۔ حقیقی اسلام محمدیؐ کے درد آشنا علماء موت کے گهاٹ کیوں اتارے جارہے ہیں؟!
بدھ, اکتوبر 15, 2014 07:25
علامہ اقبالؒ نے ملّتِ ایران کو امام خمینیؒ کی آمد کی بشارت دی کہ میں وہ مرد دیکه رہا ہوں جو تمهاری غلامی کی زنجیروں کو توڑنے آرہا ہے۔
جمعه, اکتوبر 10, 2014 08:40
علامہ اقبال نے امام خمینیؒ کی پیدائش سے کئی سال قبل ملّتِ ایران کو امام خمینیؒ کی بشارت دی کہ میں وہ مرد دیکه رہا ہوں جو تمهاری غلامی کی زنجیروں کو توڑنے آرہا ہے۔
جمعه, اکتوبر 10, 2014 08:32
منگل, اکتوبر 07, 2014 03:00
خدایا! ایسی آنکه عطا کر جو تیرے لیے روئے ایسا ہاته عطا کر جو صرف تیرا دامن پکڑے۔ اور ایسی جان عطا کر جو تیری راہ میں چلی جائے۔
اتوار, اکتوبر 05, 2014 03:19