مجھے امید ہے کہ ایران میں اسلامی حکومت قائم ہو گی اور اگر اسلامی حکومت کے فوائد انسانوں کے کے لئے واضح ہوں تو انسانوں کو سمجھ میں آئے گا کہ اسلام کیسا دین ہے اور حکومت اور قوم میں کیا رابطہ ہے اور ملک کے سربراہ اور عام انسان میں کیا فرق ہے اگر اسلام کے کچھ فوائد کو لوگ سمجھ لیں تو مجھے امید ہے کہ سب اسلام کی طرف آئیں گے
بدھ, اکتوبر 11, 2023 08:39
جیسا کہ میں اس سے پہلے بھی اس بات کو بیان کر چکا ہوں کہ ایرانی عوام کی تحریک ایک اسلامی تحریک ہے وہ اپنی تحریک کو اسلام کی خاطر چلا رہے ہیں آج اگر ایرانی عوام شاہ کی مخالف ہے کیوں کہ شاہ ایک ظالم اور جابر انسان ہے اسلام ایک ظالم اور جابر حاکم کی اطاعت کی اجازت نہیں دیتا ایران کی عوام صہیونیزم نطام کی مخالف ہے
پير, اکتوبر 09, 2023 06:19
جس رات طے پایا کہ صبح پیرس سے امام ایران روانہ ہوں گے
بدھ, اگست 30, 2023 12:11
جمعرات, جولائی 20, 2023 10:07
جب پیرس سے ہجرت اور ایران جانے کا سفر یقینی ہوا
اتوار, جولائی 09, 2023 10:04
حضرت عیسیٰ(ع) کی شب ولادت امام (ره) نے دنیا کے سارے عیسائیوں کو ایک پیغام دیا
جمعه, جولائی 07, 2023 01:24
زیادہ لوگوں کے اکٹها ہونے اور مسلسل آمد ورفت کی بنا پر حضرت امام (ره) نے ہم لوگوں سے یہ کہہ رکها تها
بدھ, جولائی 05, 2023 01:21
ایک دفعہ پیرس میں امام سے ملنے کیلئے کچه ایرانی آئے ہوئے تهے
هفته, جولائی 01, 2023 11:36