البقیع مدینہ منورہ میں واقع ہے ،وہ قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں ہیں کہ جنہیں آٹھ شوال 1344 ہجری قمری کو آل سعود نے منہدم کردیا
منگل, مئی 10, 2022 11:36
اگر یہ صلح نہ ہوتی تو آج صحاح، سنن اور مسند میں سے ایک روایت بھی ہمارے ہاتھ میں نہیں ہوتی
اتوار, اپریل 17, 2022 12:46
اکثر ممالک میں شکست کی وجہ ہر ملک کے اندرونی بوسیدہ مسائل ہیں انہی اندرونی مسائل کی وجہ سے اُن کی فوج اور ان کی عوام ان سے الگ ہو جاتی ہے ایران میں جو کامیابی آپ نے دیکھی اس کی وجہ بھی یہی تھی کہ ایرانی عوام نے صہیونیزم نظام کے خلاف آواز اُٹھائی اور کامیابی حاصل کی ہے
هفته, مارچ 26, 2022 01:05
حضرت امام(رہ) کے پوتے مرتضی اشراقی بیان کرتے ہیں کہ ۱۳۶۸ھ،ش میں نوروز کے موقع پر امام (رہ) کے گھر پر کافی لوگ جمع تھے ہم لوگوں کا بچپنا تھا اور ہم کچھ بچے کھیل رہے تھے اور امام(رہ) کے انتظار میں تھے اچانک حسن آقا دروازے سے داخل ہوئے اور کہا: کیا تم لوگوں نے عیدی کے طور پر کچھ لیا ہے
منگل, مارچ 22, 2022 03:45
بانی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) ہر سال عید نوروز کی مناسبت سے بیانات جاری کرتے تھے اور اس میں وہ ملک کی ترقی اور پیشرفت نیز انقلاب کی کامیابی اور اس کی ترقی کی طرف اشارہ کرتے اور اس عید کی مناسبت سے وہ انسانوں کے اندر تحول اور تبدیلی کے طلبگار تھے کہ جہاں اس عید کی مناسبت سے انسانوں کی مادی زندگی میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں وہیں معنوی زندگی میں بھی تبدیلیاں رونما ہونا لازمی ہیں۔
پير, مارچ 21, 2022 10:13
امام خمینی (رہ) برسوں کی جلاوطنی کے بعد یکم فروری 1979ء کی صبح ساڑھے نو بجے یا اس سے بھی زیادہ ٹھیک 9:27:30 پر 14 سال اور تین ماہ کی جلاوطنی کے بعد ایران پہنچے
پير, فروری 07, 2022 11:45
انقلاب اسلامی ایران کی تاریخ میں امام خمینی رحمہ اللہ کی اپنے وطن واپسی ایک اہم واقعہ ہے امام خمینی رحمہ اللہ ۱۴ سال جلاوطنی کے بعد ۳فروری ۱۹۷۹ کو ایران واپس آئے اور تہران میں تقریباً تیس لاکھ ایرانیوں نے ان کا استقبال کیا اس دن کو ایران کی سرکاری تقویم میں دھہ فجر کے آغاز کے دن سے یاد کیا گیا ہے۔
منگل, فروری 01, 2022 04:39
حجۃ الاسلام والمسلمین محمد حسن رحیمیان اپنی ایک یادد اشت میں نقل کرتے ہیں
بدھ, جنوری 19, 2022 03:18