امام خمینی: یہ ماہ مبارک رمضان ہی ہےکہ جس میں گناہگاروں پر خداوند عالم کی رحمت بیکراں کے دروازے کھلے ہیں، چنانچہ کہیں دیر نہ ہوجائے۔
جمعه, مئی 26, 2017 10:19
حسن روحانی: ایرانی عوام اپنے دفاع کےلئے کسی سے اجازت نہیں لیں گے اور ہمیں امید ہےکہ سعودی عرب صحیح راستہ اپنائےگا۔
پير, مئی 22, 2017 11:21
امام حسین علیہ السلام کی نسل، امام زین العابدین علیہ السلام سے آگے بڑی ہے اور حسینی سادات کا سلسلہ نسب، امام علی زین العابدین (ع) سے شروع ہوتا ہے۔
بدھ, مئی 03, 2017 01:03
امام خمینی(ره) کے لہجہ کی صراحت اور پیغام کی شفافیت اس جگہ پوری طرح ظاہر ہے اس میں کسی قسم کا ابہام نہیں پایا جاتا
جمعه, اپریل 21, 2017 12:48
یادگار امام: آج انسانی معاشرے ہر چیز سے زیادہ دوستانہ اور محبت آمیز روابط کا محتاج ہے۔ پیار و محبت سے انسانیت کو تکامل اور قوام ملےگی۔
هفته, اپریل 08, 2017 08:49
صحیفہ امام، ج۶، ص۴۵۳
جمعه, مارچ 31, 2017 08:35
جمعه, مارچ 31, 2017 01:00
روحانی نے معظم لہ کے راہ گشا بیانات کی قدردانی کرتے ہوئے تاکید کی کہ نئے سال میں حکومتی کابینے کا پہلا اجلاس، اندرونی پیداوار، روزگار کی فراوانی اور قومی بنیادی کاموں کی تقسیم بندی سے مختص کیا جائےگا۔
منگل, مارچ 28, 2017 07:51