نصر اللہ: اسلامی جمہوریہ ایران، استقامتی قوتوں کا دھڑکتا ہوا دل ہے تاہم علاقے کے بعض ممالک استقامتی محاذ سے خوف زدہ ہیں۔
اتوار, مارچ 12, 2017 08:26
امریکا اور اسرائیل اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ وہ ایران پر حملہ کرسکیں اور امریکیوں کو یہ بات اچھی طرح معلوم ہے کہ ایران تنہا نہیں ہے
بدھ, فروری 22, 2017 12:09
یقیناً جنرل قاسم سلیمانی کے پاس اپنے سپاہیوں کو حوصلے دینے کا ایک خاص حربہ تها، سخت سے سخت جنگوں میں سلیمانی ان کو اطمئنان وسکون کے ساته تسلی دیتے رہتے تهے، وہ خود اول وقت میں نماز ادا کرتے تهے اور ان کے چہرے پر ہمیشہ اطمئنان کے آثار نمایاں رہتے تهے۔
جمعرات, دسمبر 04, 2014 11:15
33 روزہ جنگ کی آٹهویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریر کرتے ہوئے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تها کہ 2006ء میں انجام پانے والی اس جنگ میں اسرائیل کا مقصد حزب اللہ نہیں بلکہ خطے میں موجود اسلامی مزاحمت کا مکمل خاتمہ تها۔
جمعرات, اگست 28, 2014 12:27