امریکہ میں انسانی اقدار اور انسانی حقوق کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے

امریکہ میں انسانی اقدار اور انسانی حقوق کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد اور عراق کے بعض دیگرشہروں میں عوامی اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء کی تعظيم اور تکریم کرنے پر میں عراقی اور ایرانی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں

جمعه, جنوری 08, 2021 04:16

مزید
حاج قاسم و ابو مہدی المہندس کی شہادت تاریخی واقعہ، غزہ و لبنان ہماری فرنٹ لائن ہیں، سید حسن نصراللہ

حاج قاسم و ابو مہدی المہندس کی شہادت تاریخی واقعہ، غزہ و لبنان ہماری فرنٹ لائن ہیں، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے شہید کمانڈرز اور ان کے ساتھیوں کی پہلی برسی کے حوالے سے ان کے خاندانوں اور اسلامی مزاحمتی محاذ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے تاکید کی

پير, جنوری 04, 2021 10:00

مزید
حجۃ الاسلام والمسلمین کمساری کو موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رح) کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا

حجۃ الاسلام والمسلمین کمساری کو موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی(رح) کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا

تہران کے جماران امام بارگاہ میں منعقدہ ایک تقریب میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی کے ایک فرمان کے ذریعے حجۃ الاسلام والمسلمین کمساری کو موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کا نیا سربراہ بنایا گیا

جمعه, دسمبر 25, 2020 03:43

مزید
جمعرات کو جماران امام بارگاہ میں موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے نئے سربراہ کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی

جمعرات کو جماران امام بارگاہ میں موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے نئے سربراہ کی تعارفی تقریب ...

جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو جماران امام بارگاہ میں موسسہ تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین کمساری کی تعارفی تقریب منعقد ہوئی جس میں متعدد علماء اور امام خمینی کے پوتے سید حسن خمینی نے شرکت کی

جمعه, دسمبر 25, 2020 01:00

مزید
Page 23 From 73 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >