اسلام مظلوم عوام کو محرومیاں دینے والے ظالمانہ اور غیر محدود سرمایہ دارانہ نظام کا حامی نہیں ہے
جمعرات, نومبر 24, 2016 12:02
راوی: آیت اللہ طباطبائی نژاد
جمعه, نومبر 11, 2016 07:50
پير, اکتوبر 03, 2016 12:02
ہجری کیلنڈر کے حساب سے اسلامی سال کا بارہواں اور آخری مہینہ ذی الحجہ ہے۔
جمعه, ستمبر 09, 2016 03:03
(1362 هـ.ش/1983ء)
منگل, اگست 09, 2016 12:02
منگل, جولائی 26, 2016 06:48
امام کی خواہش یہ تھی کہ یہ جنگ، صدام کی نابودی پر منتہی ہو اور خدا کی مشیت یہ تھی کہ اس قرارداد کی منظوری سے امام کی خواہش پوری ہوجائے۔
هفته, جولائی 23, 2016 10:57
امام خمینی(ره) کے لغت میں انتظار کے معنی، حضرت امام زمانہ (ع) کی حکومت مقدسہ کے قیام کے لئے انفرادی اور اجتماعی آمادگی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور یہ وہی مفہوم ہے جس کی طرف شیعی ثقافت میں اشارہ کیا گیا ہے اور ائمہ معصومین (ع) کی روایات میں اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسی لئے ہر باانصاف محقق نظریہ انتظار کے احیا میں امام خمینی(ره) کے عظیم کردار کا معترف ہوجائے گا اور اس حقیقت تک رسائی حاصل کرلے گا کہ گزشتہ صدیوں کے دوران امام خمینی(ره) کی نجات آفرین تحریک سے زیادہ کوئی اور تحریک ظہور حضرت حجت (ع) کے لئے فضاسازگار بنانے میں ممد و معاون ثابت نہیں ہوئی ہے
هفته, مئی 14, 2016 04:18