دیوان امام خمینی (رح)
اتوار, اکتوبر 17, 2021 09:31
امام ع کی سیرت سے ہمیں یہ درس ملتا ہے کہ اپنی قوم کی جانوں کا دفاع ہر عہدے اور ہر اختیار پر مقدم ہے
پير, اکتوبر 04, 2021 10:12
جمعرات, ستمبر 23, 2021 11:22
میں خداوند علیم و قدیر کا شکر گزار ہوں کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے ایک بار پھر ایران کو انتخابات کے سیاسی و سماجی امتحان میں سرفراز کیا
منگل, اگست 03, 2021 10:08
پير, جولائی 19, 2021 03:08
حضرت امام جعفر صاد ق (ع) پیغمبر اسلام (ص) کے چھٹے جانشین اور سلسلہ عصمت کیآٹھویں کڑیں ہیں آپ کے والد ماجد امام محمدباقر (ع) تھے اور مادرگرامی جناب ''ام فروہ بنت قاسم بن محمد بن ابی بکر'' تھیں ۔ آپ منصوص من اللہ معصومتھے،علامہ ابن خلقان تحریر فرماتے ہیں کہ آپ سادات اہل بیت (ع) سے تھے اورآپ کیفضیلت اور آپ کا فضل و کرم محتاج بیان نہیں ہے (دفیات الاعیان ،ج/۱،ص/۱۰۵)
اتوار, جون 06, 2021 05:26
امام کے عارفانہ اشعار سارے کے سارے درد فراق اور محبوب کے لحظہ وصال کی تشنگی کو بیان کرتے ہیں
هفته, جون 05, 2021 09:42
شیخ علی تہرانی نے امام کا ایک فلسفی اور عارف کے عنوان سے تعارف کرایا تھا
بدھ, اپریل 21, 2021 12:54