مجھے امید ہیکہ یہ پارلیمنٹ لوگوں طرف سے منتخب کئے ہوے پارلیمنٹ ممبران کی ہم فکری اور ہمدلی سے بتر کام کرے گی اس کے علاوہ انشاء اللہ پارلیمنٹ اور اسلامی کونسل کے ممبران ایک دوسرے کے مشوروں سے اس ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے پارلیمنٹ ممبران کے کاندھوں پر بہت بڑی ذمہ داری ہے لوگوں کو آپ سے بہت امیدیں ہیں لوگوں کو امید ہیکہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ لوگوں کی مشکلات کو حل کرے گی ممبران محترم کو کسی بھی قانون کے بارے میں بحث کرنے سے پہلے ملک کے بنیادی مسائل کی طرف اپنی توجہ مبذول کرنی کی ضرورت ہے۔
جمعه, نومبر 29, 2019 01:01
منگل, نومبر 26, 2019 10:50
منگل, نومبر 26, 2019 10:43
منگل, نومبر 26, 2019 10:42
منگل, نومبر 26, 2019 10:41
منگل, نومبر 26, 2019 10:40
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے مندوبین سے خطاب میں اسرائیل کو جعلی صیہونی حکومت قرار دیا ہے۔ آپ نے فرمایا ہے کہ فلسطین میں اس سرزمین کے اصلی باشندوں کی، چاہے وہ مسلمان ہوں، عیسائی ہوں یا یہودی ہوں، منتخب حکومت قائم ہونی چاہئے۔
جمعه, نومبر 15, 2019 05:07
فرانسیسی صدر جو تمام مشکلات کے حل کو امریکی صدر کیساتھ ایک ملاقات کا مرہون منت سمجھتے ہیں، یا تو انتہائی سادہ ہیں یا امریکیوں کیساتھ ملے ہوئے ہیں
منگل, نومبر 05, 2019 08:22