امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
امام خمینی (رہ) نے اپنے تقوی اور کردار سے اسلامی انقلاب لایا

مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے ڈائریکٹر

امام خمینی (رہ) نے اپنے تقوی اور کردار سے اسلامی انقلاب لایا

گروہ منصوبہ بندی میں بولنے کی جراٰت اور علم کا ہونا کامیابی کے عوامل میں سے ہیں

منگل, ستمبر 20, 2016 01:16

مزید
سعودی جرائم، اسرائیلی جرائم سے بدتر

آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی:

سعودی جرائم، اسرائیلی جرائم سے بدتر

جمہوری اسلامی کی ذات اور روح، عوامی ہونا ہے اور ذمہ داری سپرد کرنے کی پہلی شرط بھی ہے۔

پير, ستمبر 12, 2016 04:25

مزید
حجاب کی فرضیت اور اہمیت کیا ہے؟

حجاب کی فرضیت اور اہمیت کیا ہے؟

اسلام میں خواتین کو حجاب پہننا فرض واجب ہے۔

جمعه, ستمبر 09, 2016 03:00

مزید
اسلام، غریبوں کا حامی اور سرمایہ داروں کا دشمن

اسلام، غریبوں کا حامی اور سرمایہ داروں کا دشمن

’’اسلام نے شروع سے ہی یہ تحریک چلائی ہے اس لئے ہے کہ وہ ظالموں کے مقابلے کے لئے دنیا بھر کے ناداروں کی مدد کرنا اور ظالموں کو ان کے کیفر کردار تک پہنچانا چاہتا ہے‘‘

جمعرات, ستمبر 01, 2016 12:09

مزید
امام(رح) اور ملت سے متعلق ہے، دفاع مقدس

دفاع مقدس کے عہدیداروں کی نشست:

امام(رح) اور ملت سے متعلق ہے، دفاع مقدس

امام نے آٹھ سالہ دفاع مقدس کی جنگ کو اپنی معنوی اور روحانی قوت کے ذریعے جو عوام کے دلوں میں رکھتے تھے، کنٹرول کیا۔

بدھ, اگست 31, 2016 10:53

مزید
انسان پاک اور الٰہی فطرت کا مالک

انسان پاک اور الٰہی فطرت کا مالک

سارے انسان صحیح فطرت کے ساتھ موجود ومخلوق ہوتے ہیں

پير, اگست 29, 2016 04:41

مزید
ولایت فقیہ اور ڈیموکریسی

ولایت فقیہ اور ڈیموکریسی

ڈیموکریسی ایک ایسا نظام حکومت ہے جسے معاشرے کے تمام افراد کا خدمتگار ہونا چاهیے

هفته, جولائی 30, 2016 12:02

مزید
Page 32 From 42 < Previous | 31 | 32 | 33 | 34 | 35 | 36 | 37 | 38 | 39 | 40 | Next >