اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام عوامی یا آمرانہ؟

اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام عوامی یا آمرانہ؟

ایران میں حالیہ ہنگاموں اور بدامنی کے دوران عالمی استکبار سے وابستہ میڈیا مافیا نے مختلف جگہوں پر انجام پانے والے اعتراضات میں "مردہ باد ڈکٹیٹر" پر مبنی نعرہ زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی بھرپور کوشش کی ہے جو اب بھی جاری ہے

هفته, دسمبر 17, 2022 10:07

مزید
سعودی عرب میں ہونے فسادات میں بالواسطہ ملوث

سعودی عرب میں ہونے فسادات میں بالواسطہ ملوث

سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے یہ دیکھنے میں آ رہا ہے کہ وہ حکومت ایران کے اندر ہونے والے فسادات کی کھل کر حمایت تو نہیں کر رہی ہے تاہم سعودی عرب کے پیسے سے چلنے والے ٹی وی چینلز کو شاید اشارہ کر دیا گیا ہے کہ وہ ایران میں بدامنی، تشدد اور فسادات کا مسئلہ بڑھا چڑھا کر اٹھائیں اور اسے ہوا دیں۔

جمعه, دسمبر 16, 2022 12:01

مزید
قطر میں صہیونیوں کی گنجائش نہیں ہے

قطر میں صہیونیوں کی گنجائش نہیں ہے

فٹبال کے لاکھوں تماشائی پوری دنیا سے قطر پہنچے ہیں، جن میں اچھی خاصی تعداد ایشیائیوں کی ہے؛ جن کے لئے مسئلۂ فلسطین بہت اہم ہے

اتوار, دسمبر 11, 2022 09:19

مزید
ملکی حالات کو بہتر بنانے میں عوام کا فوج کا ساتھ دینا چاہیے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

ملکی حالات کو بہتر بنانے میں عوام کا فوج کا ساتھ دینا چاہیے:رہبر کبیر انقلاب اسلامی

آہستہ آہستہ میں نے اس عمل کی عظمت کو جس نے آپ لوگوں نے انجام دیا ہے اور اس کام کی پلاننگ منصوبہ بندی کی اور جتنا اس کام کے بارے میں بات کی اور اس کے متعلق سنا اتنا ہی اس کی اہمیت زیادہ سمجھ میں آئی ہے اس بات سے یہ چیز واضح ہو گئی ہے کہ ہمارے جوانوں نے اللہ

پير, نومبر 28, 2022 12:30

مزید
 بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔

اتوار, نومبر 27, 2022 09:28

مزید
ایران نے ایک مرتبہ پھر امریکی - اسرائیلی فتنے کو شکست دی، سید حسن نصرالله

ایران نے ایک مرتبہ پھر امریکی - اسرائیلی فتنے کو شکست دی، سید حسن نصرالله

سید حسن نصرالله نے صراحت کے ساتھ کہا کہ آج چالیس سال بعد بھی ہم اپنے شہداء کی برسی منا رہے ہیں، ہمارے بہت سے بھائی اور بہنیں اس دنیا سے جا چکے ہیں، ان سب نے مقاومت کو اپنی زندگی دی

هفته, نومبر 12, 2022 09:36

مزید
شیراز میں ہونے والے  حملے کی  تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی

شیراز میں ہونے والے حملے کی تفصیلی رپورٹ سامنے آگئی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں شیراز میں شاہ چراغ علیہ السلام کے روضہ پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث 26 افراد کی گرفتاری کی اطلاع دی گئی ہے، اس سے قبل بھی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے حضرت احمد بن موسیٰ شاہ چراغ علیہ السلام کے روضہ پر دہشت گردانہ حملے میں ملوث متعدد ایجنٹوں کی گرفتاری کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا گیا تھا۔

جمعه, نومبر 11, 2022 02:21

مزید
Page 13 From 78 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >