سر زمین فلسطین پر جو جاری لڑائی اور عرب اور اسلامی امت کے خلاف اسرائیل وحشیانہ کار روائیوں  کے بارے میں  اپنی نظر بیان فرمائیں  تاکہ تمام ممالک میں  موجود مسلمان اپنی تمام معنوی ومادی طاقتوں  کو بروئے کار لا کر اس مقدس جہاد میں  شرکت کریں ۔

سر زمین فلسطین پر جو جاری لڑائی اور عرب اور اسلامی امت کے خلاف اسرائیل وحشیانہ کار روائیوں کے بارے ...

ایسے وقت میں اسلام کی سربلندی کیلئے جان ومال کے ساتھ دفاع کرنے سے زیادہ کوئی واجب کام نہیں ہے

پير, فروری 04, 2019 09:19

مزید