احمد خمینی کافی ہوشیار تھے اگر کوئی ان کی سب سے نمایاں صفت کو بیان کرنا چاہیے تو وہ ان کی ہوشیاری ہے اس کے علاوہ امام خمینی(رح) کی بہت ساری صفات ان کے اندر موجود تھیں وہ امام (رہ) کی طرح ہر بات صاف اور شفاف بیان کرتے تھے جس طرح امام (رہ) کے اندرلوگوں کے لئے محبت پائی جاتی تھی اسی طرح احمد بھی عوام کے لئے ہمدردی رکھنے والے شفیق انسان تھے اور وہ ان کی ضروریات کوپورا کرنے کی ہر ممکن کو شش کرتے تھے اس کے علاوہ احمد خمینی امام خمینی (رح) کے ایماندار مشیر اور بہترین مدد گار تھے۔
اتوار, مارچ 17, 2019 02:36
پير, مارچ 11, 2019 01:22
اسلامی تبلیغات کے ہم آہنگی کونسل نے ایک بیان کو جاری کرنے کے ساتھ آغا مصطفی خمینی (رح)کی چالیسویں برسی کا انعقاد کیا
پير, اکتوبر 23, 2017 10:32
یہ نمائش، ہفتہ وحدت کے ساته اور ولادت باسعادت حضرت رسول رحمت(ص) اور امام جعفر صادق(ع) کے ایام میں منعقد کی جائے گی۔ تاہم امام راحل(رح)، مقام معظم رہبر (حفظہ اللہ)، مراجع عظام، علمائے دین اور دیگر اہل سنت کے دانشوروں کے بیانات، گرافکس بورڈز کے خوبصورت انداز میں ظاہر کیا جائے گا۔
پير, جنوری 05, 2015 07:48