بدھ, نومبر 05, 2025 08:59
انہوں نے کہا کہ روایت کے مطابق حضرت فاطمہ زہرا (س) رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے ۷۵ روز بعد شہادت کے درجے پر فائز ہوئیں
اتوار, نومبر 02, 2025 07:39
اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی اور رہبرِکبیرانقلاب امام خمینی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان تعلقات کسی طور بھی برابر یا دوستانہ نہیں، بلکہ یہ ایک مظلوم اور ظالم کے درمیان تعلق کی طرح ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ ہمیشہ ایران کے وسائل، خصوصاً تیل، پر قبضہ کرنے اور ایرانی قوم کو دوبارہ غلام بنانے کی کوشش کرتا رہا ہے، لیکن اب وہ وقت گزر چکا ہے جب ایرانی قوم کسی بیرونی طاقت کے سامنے جھکتی تھی
هفته, نومبر 01, 2025 08:19
رہبرِ انقلاب امام خمینی نے ہمیشہ مسلمانوں کی ہدایت اور متحدہ صف بندی کو فلسطین کے مسئلے کے حل اور صہیونیت کی توسیع پسندانہ خواہشات کو روکنے کا واحد راستہ قرار دیا۔ امام خمینی نے بارہا کہا کہ اسرائیل کا بنیادی ہدف اسلام کا خاتمہ ہے.
بدھ, اکتوبر 01, 2025 12:17
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایرانی تہذیب کو دنیا کی قدیمی ترین تہذیب قرار دیا اور کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ تاریخ کی تند آندھیوں کا استقامت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے
جمعه, ستمبر 26, 2025 10:19
امام خمینیؒ کے آرمانوں کے ساتھ تجدیدِ عہد کی تقریب کے موقع پر، جو انتالیسویں بین الاقوامی اسلامی وحدت کانفرنس کے مہمانوں کے حاشیے میں منعقد ہوئی
جمعه, ستمبر 12, 2025 10:53
حجت الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی قیمت نہیں کہ بعض حکمران اسلامی ممالک ایک جابر و جنایتکار رژیم سے صرف مادی منافع کے لئے تعلقات قائم کریں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری اسلامی ایران کا پہلا اقدام اس رژیم کا سفارت خانہ بند کرنا اور فلسطین کا سفارت خانہ کھولنا تھا۔
بدھ, ستمبر 10, 2025 10:49
امام خمینیؒ کی فکر اور گفتگو نے نہ صرف ہمارے خطے بلکہ پوری دنیا کے نوجوانوں کے دل و دماغ پر گہرا اثر ڈالا ہے۔ ان کے بقول امام خمینیؒ کا پیغام آج بھی زندہ ہے، ظلم کے خلاف جدوجہد کی رہنمائی کرتا ہے اور ایک نئی تہذیب کی بنیاد فراہم کرتا ہے۔
بدھ, ستمبر 03, 2025 07:00