امام خمینی (رح) ہمیشہ دوران تدریس حتی عام حالات میں بھی ہمہ تن گوش، متکلم کی بات سنا کرتے تھے
پير, اکتوبر 29, 2018 10:26
جھوٹ بولنے کے بہت سے اسباب ہوسکتے ہیں ان میں سے ایک غربت کا خوف،حلقہ احباب کا ٹوٹنا،کسی منصب کا حصول،یا کسی مال کو حاصل کرنا ہوسکتا ہے
جمعرات, اکتوبر 25, 2018 10:47
قرآن کریم مومنین کے اطمینان و سکون کا ذریعہ ہے
منگل, اکتوبر 23, 2018 12:40
جو شخص مومن کا دل خوش کرے اس نے حضرت رسولخدا (ص) کو شاد کیا ہے اور جو حضرت رسولخدا (ص) کو شاد کرے اس نے خدا کو شاد کیا ہے
بدھ, اکتوبر 17, 2018 11:14
ہم کس طرح اپنی اولاد کی پرورش کریں؟
هفته, اکتوبر 13, 2018 09:46
اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے پرنسیپل نے کہا کہ امام خمینی(رح) کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے
جمعه, اکتوبر 12, 2018 03:57
اولاد ماں باپ کے لئے ایک پھول کی طرح ہے ماں باپ کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایک باغبان کی طرح اس کی حفاظت کریں
بدھ, اکتوبر 10, 2018 11:31
کچھ لوگ کہ یہ سوچتے ہیں کہ عبادت صرف نماز پڑھنے اور روزہ رکھنے کا نام ہے
منگل, اکتوبر 09, 2018 11:38