واپسی کی امید نہیں ہے
اتوار, اگست 30, 2026 02:35
آیتالله سید حسن خمینی نے کہا ہے کہ ہر جنگ ایک دن ختم ہوتی ہے اور ایران نے ایک ’’باعزت جنگ‘‘ پیچھے چھوڑی ہے۔ انہوں نے ماہرین اور سیاست دانوں پر زور دیا کہ وہ خوف یا ذاتی مفاد کی وجہ سے حق بات کہنے سے گریز نہ کریں۔
منگل, اگست 25, 2026 03:19
تقریب میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی کے شعبۂ تحقیق کے مسئول مولانا شیخ سکندر علی بہشتی کی مختلف ورکشاپ اور نشستوں کی صورت میں انجام دی جانے والی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
جمعرات, اگست 20, 2026 09:47
امام خمینیؒ نے کہا کہ محروم اور مستضعف طبقات پر مبنی حکومت کی ایک بڑی خصوصیت یہ ہے کہ وہ بڑی طاقتوں کے دباؤ اور دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوتی۔ ان کے مطابق ایسی حکومت میں شامل افراد اپنے عہدے اور مراعات کے تحفظ کے بجائے عوامی مفاد کو ترجیح دیتے ہیں۔
هفته, اگست 01, 2026 12:09
اربعین واک محض ایک عظیم الشان اجتماع یا جغرافیائی سفر نہیں بلکہ ایک روحانی سفر اور معنوی ارتقا کی راہ کا عملی مظہر ہے
جمعرات, جولائی 30, 2026 09:03
اربعینِ حسینی دنیا کے عظیم ترین مذہبی اور روحانی اجتماعات میں شمار ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک تاریخی واقعہ کی یاد نہیں بلکہ حق، عدالت، آزادی، ایثار، اخوت اور ظلم کے خلاف مزاحمت کا دائمی پیغام ہے
هفته, جولائی 25, 2026 10:05
امریکی سینٹرل کمانڈ نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر جمعہ کو ایرانی میزائل حملوں میں دو امریکی فوجی ہلاک، ایک فوجی لاپتہ اور چار فوجی زخمی ہوئے ہیں، جنہیں اردن کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے
منگل, جولائی 21, 2026 09:58
رہبر معظم آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کا ایران کے اہم قومی امور اور رہبرِ شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییعِ جنازہ کے حوالے سے پیغام جاری کیا گیا ہے
اتوار, جولائی 19, 2026 09:29