کیا اب جب کہ ہم آزاد ہیں تو ہمیں ساری قید و بند کو نظر انداز کرنا چاہہیے اب ہمارا جو دل چاہیے وہ کریں جو سمجھ میں آیا وہ لکھیں گے تو کیا آزادی کا مطلب یہی ہے کہ اپنی مرجی چلیں گے اور ہر کام اپنی مرضی سے کریں گے کیا اسلامی جمہوریہ میں آزادی کا یہی مطلب ہے۔
اسلامی تحریک رہنما نے فرمایا کہ آزادی قانون کے اندر ہے پوری دنیا میں ایسا ہی ہے کہ ہر قوم کو آزادی حاصل ہے لیکن ہر ملک نے پانے باشندوں کے لئے کچھ قوانی
مزید