جمہوری اسلامی کے بانی اور معمار اپنے پیش کردہ نظام کے سرفہرست ثقافتی توسیع کو معاشرہ کی ایجاد جانتے ہیں کہ اس میں انسان اپنے عیوب اور نقائص کو برطرف کرے اور کمال کا راستہ طے کرے اور پھلنے پھولنے، انسانی ترقی، حقیقی زندگی اور جدید ہونے کی راہ ہموار کرے
منگل, دسمبر 13, 2022 10:47
تحقیق کا مقصد: امام خمینی (رح) کی قیادت کا مطالعہ اور ماکس وبر کی کاریزماٹیک رہبری کی تھیوری کا موازنہ ہے
بدھ, دسمبر 07, 2022 10:47
کتاب میں دو مقدمے شامل ہیں، جو حضرت امام (رح) نے 1984 ء میں تحریر فرمائے تھے
هفته, نومبر 19, 2022 10:50
جمہوری اسلامی کی شکل، ماہیت اور سازگاری اسلامی اصول اور تعلیمات سے موافقت سیاسی نظام کے عنوان سے امام خمینی (رح) اور شہید صدر کے نزدیک پسندیدہ امر ہے۔
بدھ, نومبر 09, 2022 10:23
اس رسالہ میں تحقیق کی روش، کتابخانہ کی اور توصیفی اور متن کے مفہوم کا جائزہ ہے
پير, اکتوبر 10, 2022 11:16
اسلوب تحقیق، لائبریری اور مختلف کتابوں سے نوٹ کرنا اور اس سے متعلق سائٹ پر جانا اور مفہوم کے لحاظ سے اس پر تنقید اور جائزہ ہے
جمعه, ستمبر 09, 2022 10:40
فقہ و حقوق کے حدود میں ایک بہت ہی اہم اور کارآمد قاعدہ (قانون) قاعدہ تحذیر (ہوشیار کرنے کا) ہے
منگل, اگست 30, 2022 12:31
موجودہ رسالہ "امام حسین ؑ کے انقلاب سے امام خمینی (رح) کی تحریک کا آغاز اور ایران کے اسلامی انقلاب کے وجود میں آنے میں اس کی تاثیر" اس سوال کا جواب دینے کی فکر میں ہے کہ امام خمینی (رح) واقعہ عاشورا کی جانب کس رخ سے نظر ڈالتے ہیں اور اصولی طور پر ایسی فکر انقلاب ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی میں کس حد تک اثر انداز رہی ہے؟
جمعرات, اگست 25, 2022 12:46