انقلاب اسلامی ایران اور مغربی سازشیں

انقلاب اسلامی ایران اور مغربی سازشیں

مغرب کی سخت اقتصادی پابندیوں کے باوجود ایران میں بھوک سے کوئی نہیں مرتا، حکومت کا نظام ایسا ہے کہ جس میں ریاست کی شہریوں کے حقوق کا تحفظ ہے

بدھ, فروری 15, 2023 11:39

مزید
خوشبو کا سفر

خوشبو کا سفر

امام خمینی نے جب ایران کی سرزمین پر اپنا قدمِ مبارک رکھا تو اس کے نتیجے میں نہ صرف عالمی سامراجی نظام کے وجود میں دراڑیں پڑنا شروع ہوگٸیں بلکہ لادینی نظریات پر مبنی کمیونزم کی ہڈیوں کے چٹخنے کی آوازیں بھی دنیا کے گوش و کنار میں سنی جانے لگیں

جمعرات, فروری 09, 2023 10:08

مزید
امام خمینی (رہ) نے اسلام کی قدروقیمت کوپوری دنیا کے لئے واضح کیا ہے:مولانا تقی عباس

امام خمینی (رہ) نے اسلام کی قدروقیمت کوپوری دنیا کے لئے واضح کیا ہے:مولانا تقی عباس

امام خمینی اور ان کے رفقا کی پہلوی نظام کے خلاف پاکیزہ کاوشوں نے نه فقط اسلامی دنیا کے معاشرتی اور سیاسی زندگی پر اپنے نشان چھوڑے بلکہ دنیا کے ہر خطے میں بھی بہت دور رس اور نتیجہ خیز اثرات ڈالے ہیں ۔لہذا ایرانی عوام اور اس ملک سے وابستہ ہر مکتبہ فکر کو اس نظام کی نیک دلی سے قدر دانی کرنی چاہئے .

جمعرات, جنوری 05, 2023 08:37

مزید
اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا

اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا

اسلام ہمیشہ مسلمانوں کو اس انسانی حقیقت کا ادراک کرنے کی دعوت دیتا ہے اور دشمنوں اور ان کے کارندوں کی سازشوں سے آگاہ رہنے اور ان کے خلاف عمل کرنے کی تنبیہ کرتا ہے اور تفرقہ پیدا کرنے والوں سے دوری اختیار کرنے کی تاکید کرتا ہے کیونکہ تفرقہ کی وجہ سے انسان کا سکون اور وقار ختم ہوجاتا ہے اور اختلاف کسی بھی قوم کے زوال اور کمزوری کا سبب بنتا ہے جیسا کہ قرآن کریم فرماتا ہے: "اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو، اور جھگڑا نہ کرو، ورنہ تم کمزور ہو جاو گے اور تم ایک دوسرے سے الگ ہو جاو گئَے صبر کرو، بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"۔

منگل, دسمبر 20, 2022 07:31

مزید
دشمن ایران کی اسٹریٹیجک ڈیپتھ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا مگر اسکے خواب چکناچور ہوگئے، آيت اللہ خامنہ ای

دشمن ایران کی اسٹریٹیجک ڈیپتھ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا مگر اسکے خواب چکناچور ہوگئے، آيت اللہ خامنہ ...

رہبر انقلاب اسلامی نے اس تناظر میں مغربی ایشیا خاص طور پر ایران کی جغرافیائی اور جیو پولیٹیکل خصوصیات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اسلامی انقلاب نے ہمسایہ اقوام کے دلوں کو متغیر کر دیا

اتوار, نومبر 27, 2022 10:22

مزید
 بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔

اتوار, نومبر 27, 2022 09:28

مزید
مشرق و مغرب کی طاقتوں کو تہہ و بالا کرنے والے

مشرق و مغرب کی طاقتوں کو تہہ و بالا کرنے والے

النھار؛ لبنانی اخبار

منگل, نومبر 22, 2022 09:24

مزید
Page 5 From 57 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >