مغربی ملکوں کے تمام نوجوانوں کے نام آیت اللہ العظمی خامنہ ای، رہبر انقلاب کا خط

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:

مغربی ملکوں کے تمام نوجوانوں کے نام آیت اللہ العظمی خامنہ ای، رہبر انقلاب کا خط

حالیہ برسوں میں عالم اسلام پر لشکر کشی کہ جس میں بے شمار جانیں تلف ہوئیں، مغرب کی تضاد آمیز روش کا ایک اور نمونہ ہے۔

اتوار, نومبر 29, 2015 10:24

مزید
مرد شامی نے امام مجتبی(ع) سے کہا: "اللهُ یَعلَمُ حَیثُ یَجعَلُ رِسَالَتَهُ"

کریم اہل بیت(ع)، امام حسن(ع) کے یوم شہادت کی مناسبت سے:

مرد شامی نے امام مجتبی(ع) سے کہا: "اللهُ یَعلَمُ حَیثُ یَجعَلُ رِسَالَتَهُ"

امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔

جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30

مزید
غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
" للمصیب اجران و للخاطی اجر واحد" کی روایت مستند ہے؟

" للمصیب اجران و للخاطی اجر واحد" کی روایت مستند ہے؟

" للمصیب اجران وللمخطی، اجر واحد" والی روایت، اہل سنت کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کی گئی ہے، اور شیعوں کے تقریبا تمام علماء نے بهی اسے قبول کیا ہے۔

جمعه, ستمبر 11, 2015 11:56

مزید
امام خمینی یونیورسٹی کراچی کے طلاب سید حسن خمینی کی موجودگی میں معمم ہوئے/ علماسخت آزمائش میں مبتلا ہیں: سید یاسر خمینی

امام خمینی یونیورسٹی کراچی کے طلاب سید حسن خمینی کی موجودگی میں معمم ہوئے/ علماسخت آزمائش میں مبتلا ...

یاسر خمینی نے امیر المومنین(ع) کی سیرت کا ذکر کرتے ہوئے اضافہ کیا: امام علی علیہ السلام کی نگاہ میں وحدانیت خداوند عالم چونکہ اعلیٰ مرتبہ پر ہے ان کا عمل بےحد ثواب کا حامل ہے کیونکہ آپ فانی فی اللہ ہیں اور حتی راستہ طے کرنے میں بهی بہترین اجر وثواب کے مستحق ہیں۔

جمعه, اکتوبر 17, 2014 10:49

مزید
فخر امت

فخر امت

وہ خمینی آمریت کو کیا تها جس نے شق /ـ/-/ وہ خمینی جس نے باطل پر لگائی ضرب حق

پير, ستمبر 08, 2014 10:21

مزید
Page 8 From 8 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8