حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے دوسرے مذاہب و مکاتب کے دانشوروں کے ساتھ علمی مناظرے
جمعرات, مارچ 11, 2021 10:54
۱۔ اپنی امامت کا اثبات: امام جواد علیہ السلام نے مناظروں میں اپنی حقانیت کو ثابت کرنے کی کوشش کی اور مورّخین کے مطابق وہ اپنی کمسنی میں ہی کئے جانے والے متعدد سوالوں کے جوابات دیتے تھے جس کے نتیجہ میں لوگ دھنگ اور حیران رہ جاتے تھے۔
منگل, فروری 23, 2021 02:56
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ائمہ معصومین علیہم السلام کی باعظمت زندگی کو مختلف زاویوں سے مشاہدہ کیا جا سکتا ہے ائمہ معصومیں علیہم السلام کی تبلیغی زندگی بھی ان کی زندگی کے دوسرے پہلوؤں کی طرح نمونۂ عمل ہے۔ جب ہم ان زاویوں سے ان عطیم انسانوں کی زندگیوں کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمارے اوپر بھی بہت بڑی ذمہ داری عائد ہو جاتی ہے کیونکہ یہ پاک انوار ایک لمحے کے لئے بھی اپنی شرعی اور خدائی ذمہ داری سے غافل نہیں تھے۔ امام جواد علیہ السلام کی تبلیغی زندگی میں مندرجہ ذیل نکات اہم اور قابل غور ہیں:
پير, فروری 22, 2021 02:41
سردار سلیمانی نے اس انداز میں کام کیا ہے کہ آج حزب اللہ کی افواج اسرائیل کی سرحدوں پر کھڑی ہیں
جمعه, فروری 19, 2021 01:58
حضرت امام خمینی (رح) بار بار تاکید فرما رہے تھے کہ حکومت اور ظالم حکومت کے مراکز سے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہ رکھا جائے
بدھ, فروری 17, 2021 11:26
مجمع جہانی کے سربراہ کا پروفیسر جلال الدین رحمت کی وفات پر اظہار تعزیت
منگل, فروری 16, 2021 01:28
نیوز ایجنسیوں نے اس واقعے کی خبریں اور تصویریں پوری دنیا میں ارسال کیں
پير, فروری 08, 2021 10:02
اتوار, جنوری 17, 2021 11:00