یہ بات بهی طبیعی ہے کہ کوئے خمینی کے عاشقوں کیلئے بهی یہ اسی طرح مفید ہوگا۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 01:19
امام خمینی: میں نے کئی بار یہ اعلان کیا ہے کہ میں نے کسی شخص کے ساته بهی، چاہے وہ کسی مرتبے کا بهی ہو بهائی چارے کا پیمان نہیں باندها ہے، میری دوستی ہر فرد کے عمل کے صحیح ہونے میں پوشیدہ ہے۔
بدھ, اکتوبر 29, 2014 12:49
کیا ایسا نہیں ہے کہ " کل یوم عاشورا کل ارض کربلا " کے نصیحت آمیز دستور کو امت اسلام کیلئے سرمشق ہونا چاہئے؟
پير, اکتوبر 27, 2014 06:56
رہبر معظم: اگر آپ علمی برتری کی نعمت کو انفاق کریں تو اللہ تعالی کی ہدایت آپ کے شامل ہوجائے گی اور آپ کی اس علمی برتری میں مزید اضافہ ہوجائےگا اور اللہ تعالی آپ کو ایسے میدانوں کی طرف ہدایت کرےگا جو آپ کے علم و دانش کے لئے ضروری ہیں۔
جمعه, اکتوبر 24, 2014 01:13
اس مقالے میں امام خمینی (ره) کے ہاتهوں زندہ ہونے والی مذہبی روایت اور اس سلسلے میں ہونے والی پیشرفت میں امام (ره) کے کردار پر روشنی ڈالنے سے پہلے، اس بات کی ضرورت ہے کہ مختصر تاریخ میں بعض مذہبی روایات کی فراموشی کے اسباب و علل کا جائزہ لیں
جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:30
آیۃ اللہ بہاء الدینی(رح): آیۃ اللہ مصطفی خمینی نے اپنے دور جوانی میں علوم عقلی و نقلی نیز اسلامی اور دینی سیاست سے خود کو آراستہ کر لیا تها۔ آپ اپنے شایان شان مقام ومنزلت تک آپ پہنچ چکے تهے۔
بدھ, اکتوبر 22, 2014 06:46
امام خمینی(رہ) ایسی عظیم شخصیت کے مالک تهے کہ انبیا اور آئمہ معصومین علیہم السلام کے علاوہ کسی اور میں ایسی خصوصیات اور پہلوؤں کا تصور بهی دشوار ہے۔
بدھ, اکتوبر 22, 2014 06:40
بسا اوقات امریکی نامہ نگار آتے اور ہم ان سے گفتگو کرتے۔ ہم ایران کے داخلی مسائل نیز ایرانی عوام پر ہونے والے شدائد ومصائب کو کما حقہ بیان کرتے تهے۔
هفته, اکتوبر 11, 2014 10:17