سید روح اللہ الموسوی جو عالم سیاست و فقاہت میں امام خمینی (ره) کے نام سے بے نظیر شہرت رکھتے ہیں، مربی اخلاق بھی تھے۔ وہ دنیائے عرفان میں بھی ایک بلند مقام کے حامل تھے۔ عام لوگ انہیں اس پہلو سے بہت کم جانتے ہیں۔ ہم سطور ذیل میں ان کی عرفانی شخصیت کے بعض پہلوؤں کا ذکر کریں گے۔ علاوہ ازیں ان کے مکتب عرفانی کا مختصر تعارف کروائیں گے
پير, جولائی 25, 2016 08:05
میں نے اپنی حد تک کوشش کی کہ اپنی پی ایچ ڈی کے مقالہ کے ذریعے امام خمینی(رح) کی عرفانی شخصیت کا تعارف کروں کیوںکہ امام کا یہ چہرہ اور رُخ بہت تاثیر رکھ سکتا ہے۔
جمعه, اپریل 08, 2016 10:05
پہلی مرتبہ لبنان میں کسی دوست کی کتاب فروشی پر حضرت امام کی ’’مصباح الہدایۃ‘‘ اور دیگر کتاب پر نظر پڑھی۔
منگل, اپریل 05, 2016 10:43
سارایو اور بوسنی ہرزگووین کے بہت سے اساتذہ، امام خمینی(رح) سے عشق کرتے ہیں اور درحقیقت امام خمینی کے افکار و نظریات کے سخت حامی اور مدافع ہیں۔
جمعه, مارچ 18, 2016 06:45
میانوالی کے لوگ اسلام پسند ہیں، انہوں نے جب یہ دیکها کہ امام خمینی نے عالم اسلام کے لئے بہت بڑی خدمت انجام دی تو ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
جمعه, ستمبر 12, 2014 12:51