شہر خمین  اور دنیائے اسلام کا آپس میں گہرا رابطہ

شہر خمین اور دنیائے اسلام کا آپس میں گہرا رابطہ

حجۃ الاسلام سید حسن خمینی نے کہا: شہر خمین کا نام ایران، مسلمان اور دنیائے اسلام کی تاریخ سے جڑا ہوا ہے۔ ان کا آپس میں گہرا رابطہ استوار ہے۔شہر خمین تاریخ میں ہمیشہ سنہری حرفوں میں لکها جائے گا۔

جمعرات, مئی 29, 2014 07:20

مزید
عراق کی عدلیہ کےسربراہ، امام خمینی [رہ]کی مرقد پر حاضری

عراق کی عدلیہ کےسربراہ، امام خمینی [رہ]کی مرقد پر حاضری

سرزمین عراق کی عدلیہ کے سربراہ نے مرقد امام خمینی [س] میں موجود خصوصی نوٹ بک میں ،امام راحل کی راہ اسلام میں ثبات قدمی کو سراہتے ہوئے آپ کو ایران میں عملی آزادی محقق کرنے والی ذات کے عنوان سےمتعارف کرایا.

منگل, مئی 27, 2014 10:20

مزید
آغا سید حسن

آغا سید حسن

ٹهیک امام خمینی(رح) کی پیدائش کے ۷۰/سال بعد ان کا ایک پوتا پیدا ہوا کہ ان کی تاکید سے ان کا حسن نام رکها گیا

بدھ, اپریل 16, 2014 02:24

مزید
Page 18 From 18 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18