ہماری زندگی کے تمام وجودی پہلووں اور شعبوں میں قرآن کی تعلیمات کو رواج پیدا کرنا چاہیئے
جمعه, اکتوبر 16, 2015 01:17
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:12
استعماری طاقتیں ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے شام و عراق کو تقسیم کرنے کے در پہ ہیں اور ان کا یہ خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔
هفته, اگست 15, 2015 07:58
امام خمینی{رح} فرماتے ہیں:" جو کام سید الشهداء {ع} نے انجام دیا، اور جو نصب العین وه رکھتے تھے اور جس راه پر وه چلے اور کامیابی انہیں شہادت کے بعد حاصل ہوئی وه اسلام کے لیے حاصل ہوئی۔
پير, اگست 03, 2015 12:47
بدھ, مارچ 11, 2015 08:25
حقیقت یہ ہے کہ اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمہ اللہ علیہ اور عوام نے انقلاب کے ذریعے اسلام کو ایک اجتماعی اور سیاسی مکتب کے طور پر دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کی۔
جمعه, فروری 06, 2015 09:37
جامعیت یعنی احکام اور ہدایات کا ایسا مجموعہ جو ہر زمانے میں انسان کی خوش بختی اور سعادت کے حصول اور اس کی ضروریات کو پورا کرے اور اگر یہ فرامین، احکامات اور قوانین کی تشریح نہ ہو تو انسان سعادت وکمال سے ہمکنار نہ ہوسکے
پير, دسمبر 29, 2014 01:03