طاقتور اسلام، امت مسلمہ کی نجات کا واحد راستہ

تحریر: مہدی عزیزی

طاقتور اسلام، امت مسلمہ کی نجات کا واحد راستہ

اس میں کوئی شک نہیں کہ آج حقیقی اسلام کی برکت سے خطے اور عالمی سطح پر مسلمانوں کے وقار اور اقتدار میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مغربی طاقتیں تکفیری دہشت گرد عناصر اور آل سعود رژیم کے ذریعے سیکولر اسلام کے مردہ بدن میں نئی روح پھونکنے کی بھرپور کوشش میں مصروف ہیں۔

هفته, ستمبر 17, 2016 06:09

مزید
امام پر غلط تنقید، آپ کی شخصیت سے بدلہ لینا ہے

شایع شدہ آڈیو فائل پر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کا رد عمل:

امام پر غلط تنقید، آپ کی شخصیت سے بدلہ لینا ہے

آیت اللہ حاج حسن خمینی اپنے والد مرحوم سید احمد خمینی کی خالی جگہ کو اچھی طرح پر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

پير, اگست 29, 2016 09:46

مزید
امام خمینی نے دشمن کو موقع ہی نہیں دیا

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای:

امام خمینی نے دشمن کو موقع ہی نہیں دیا

امام خمینی کا کمال یہ تھا کہ آپ نے انقلاب کی عظیم تحریک کے دوران اور پھر اس کے بعد بھی دشمن کو یہ موقع نہیں دیا کہ علمائے دین کے کردار اور شراکت کو روکے۔

اتوار, مئی 22, 2016 11:26

مزید
امریکی عوام سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں

امام(رح) کا جمی کارٹر کے نام جواب:

امریکی عوام سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں

اس خبر میں امام(رح) کے حوالے سے آیا تھا: " امریکیوں سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں"!! جبکہ اصل متن میں آیا ہے: '' امریکی عوام سے ہماری کوئی خاص دشمنی نہیں"!!

هفته, دسمبر 12, 2015 11:37

مزید
Page 4 From 4 1 | 2 | 3 | 4