شیخ محمد عبدالقادر؛ آدیس آبابا میں مقیم ایک مسلم
منگل, مارچ 12, 2024 07:21
جمعه, جون 09, 2023 08:38
امام خمینی (رح) نے اپنے اغراض و مقاصد، آرمانوں، خوابوں اور جو کچھ بھی کرنا چاہتے سب ابلاغ کردیا
جمعه, جون 02, 2023 10:25
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 129
جمعه, اپریل 14, 2023 08:32
تحریر الوسیلہ، ج 2، ص 126
منگل, مارچ 21, 2023 09:09
ذوالفقار علی شاہ بخاری؛ ثقافتی شخصیت
هفته, مارچ 11, 2023 11:50
مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’
هفته, فروری 04, 2023 12:07
جمعرات, جنوری 19, 2023 10:34