ہر قوم کی تاریخ میں ایسے تلخ و شیرین نشیب و فراز آتے ہیں جو اس قوم کی تقدیر کا تعین کرتے اور اس کی ثقافت کو وجود میں لاتے ہیں ۔ ایران میں اسلامی جمہوری نظام بھی ہماری تاریخ کا ایک بڑا حصہ ہے جو اپنے اندر بہت زیادہ تلخ و شیرین یادیں لئے ہوئے ہے۔ یہ نظام ایک ایسی شخصیت کی قیادت میں قائم ہوا جس کی مثال کم ہی اس دنیا میں نظر آتی ہے اور اس نظام کے قیام کے لئے اس سرزمین کے فداکار سپوتوں نے اپنی جانیں نچھاور کیں۔
منگل, جون 29, 2021 12:52
اٹھارہ جون کے انتخابات میں پرجوش شرکت آپ کے افتخارات کا ایک اور درخشاں باب بن گئی۔ ان عوامل و اسباب کے باوجود جن میں سے ہر ایک، انتخابات میں شرکت کو کم رنگ کر سکتا تھا، ملک بھر میں پولنگ مراکز پر آپ کے ہجوم کے دلکش مناظر، پختہ عزم، امیدوں سے معمور دل اور بیدار نظر کی واضح علامتیں ہیں۔
هفته, جون 19, 2021 05:12
جنوبی لبنان کی آزادی امام خمینی (رح) کے لطف و کرم کے مرہون منت ہے، شیخ حسان عبداللہ
منگل, جون 08, 2021 08:53
امام کے عارفانہ اشعار سارے کے سارے درد فراق اور محبوب کے لحظہ وصال کی تشنگی کو بیان کرتے ہیں
هفته, جون 05, 2021 09:42
ڈاکٹر لکزائی نے کہا کہ امام خمینی(رح) توحید پرست تھے اور مومن اور موحد انسان پر کبھی خوف اور حزن طاری نہیں ہوتا
جمعرات, جون 03, 2021 12:19
٣جون ١۹۸۹ کی رات تھی ایران کے قومی ٹیلی ویژن پر قائد انقلاب حضرت امام خمینی کی صحت وسلامتی کی دعا کا پیغام دیا گیا دیر رات تک مدارس علمیہ سے لیکر حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں دعاو مناجات کا سلسلہ جاری رہا اور پھر ہم طلاب اس امید پر کہ انشاءاللہ صبح امام خمینی کی صحت وسلامتی
بدھ, جون 02, 2021 01:42
دنیا میں بہت سے انقلاب آئے لیکن اس کے آثار رفتہ رفتہ ختم ہو گئے
بدھ, جون 02, 2021 12:06
اسلام کسی ایک فرقے یا کسی ایک مذہب کے لئے نہیں آیا بلکہ یہ پوری انسانیت کے لئے ہے اسلام انسانیت کی نجات کا ذریعہ ہے جو انسان نجات اور کامیابی حاصل کرنا چاہتا ہے تو اسے حقیقی اسلام کی پیروی کرنی ہوگی اسلامی قوانین کے مطابق زندگی بسر کر کے انسان کامیاب
جمعه, مئی 28, 2021 07:57