امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے، صدرحسن روحانی

امریکا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے، صدرحسن روحانی

ایرانی صدرحسن روحانی نے آج منگل کے روز30ویں ایرانی لیبر یونین اور مزدوروں کے قومی فیسٹیول سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں سے امریکا کا پہلا مقصد کرنسی آمدنی کو کم کرنا ہے جبکہ ایران کی کرنسی آمدنی کا بڑا ذریعہ تیل کی فروخت اور اسی طرح تیل اور گیس سے متعلقہ مصنوعات کی برآمدات ہے.

منگل, اپریل 30, 2019 02:12

مزید
امام خمینی(رح) کے افکار کے بنیادی قواعد و اصول

نیشنل ثقافتی کمیٹی کے ماہرین کی ملاقات میں:

امام خمینی(رح) کے افکار کے بنیادی قواعد و اصول

امام کی زندگی اس دور کے افق پر تمام ائمہ (ع) کی زندگی کا زندہ بیان ہے اور ان دو میں کوئی خلیج اور اختلاف نہیں۔

پير, فروری 13, 2017 10:57

مزید