الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
اس وقت پورا اسلام پورے کفر کے مقابلے میں آیا ہے۔۔ آج دنیائے کفر، اسلام کے خلاف حملہ آور ہوکر اسلام کو مٹانے کی کوشش میں ہے۔ امام خمینی{رح}
منگل, ستمبر 29, 2015 10:39
بے شك ۔ ۔ ۔مقام معظم رهبری نے بهی اس زمینے میں بهت باریك بینی اور گهرائی كے ساته عمل كیا،جس كا واضح نمونه جوهری مذاكرات هیں جس میں ایران نے منطق و دلیل، استدلال، صبر، بصیرت اور هوشیاری كے ساته اپنے مطالبات كو پانچ پلیس ایك عالمی طاقتوں كےسامنےمذاكرات كی میز پر ركها اور نتائج بهی حاصل كیئے ۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 11:24
" شجاعت، عفت، سخاوت، عدالت جو تمام نفسانی فضائل کی ماں اور مرکز ہے، حب دنیا کے ساتھ ہرگز جمع نہیں ہوسکتیں "
جمعرات, ستمبر 17, 2015 12:51
غیر اسلامی سیاسی نظام برقرار کرنے کا مطلب، اسلام کے سیاسی نظام کا اجرا نہ ہونا ہے
هفته, ستمبر 12, 2015 12:34
" للمصیب اجران وللمخطی، اجر واحد" والی روایت، اہل سنت کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کی گئی ہے، اور شیعوں کے تقریبا تمام علماء نے بهی اسے قبول کیا ہے۔
جمعه, ستمبر 11, 2015 11:56
لفظ“ زمان” ایسے الفاظ میں سے ہے کہ ان کے بارے میں کہا جاسکتا ہے کہ سہل و ممتنع امور میں سے ہیں
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:04