میرے لئے مکان کوئی اہمیت نہیں رکھتا میرے لئے جو چیز اہمیت رکھتی ہے وہ شرعی ذمہ داری ہے ہمیں شرعی ذمہ داری کو ادا کرنا چاہیے میں جہاں بھی رہوں اپنی شرعی ذمہ داری پر عمل کروں گا مجھے اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ میں کہاں جا رہا ہوں میں جہاں بھی جاوں گا اسلام دفاع اور ظالم کی مذمت کروں گا مجھے کسی کی دھمکیوں کا کوئی خوف نہیں مجھے صرف پانے رب کا ڈر ہے میں ہمیشہ ظالم کے خلاف بولوں گا ہمارے ائمہ اور انبیاء علیھم السلام کی یہی سیرت تھی کہ وہ ظالم کی مذمت اور مظلوم کی حمایت کرتے تھے۔
اتوار, اکتوبر 06, 2019 02:48
حضرت امام باقر (ع) کے دور امامت میں ظلم پیشہ بنی امیہ حکومت کی سرشت کی وجہ سے پورے عالم اسلام میں انقلابات اور بغاوتیں ہوئیں
بدھ, اکتوبر 02, 2019 09:16
ایران پر حملے کے بعد امام خمینی(رح) کا رد عمل کیا تھا؟
جمعه, ستمبر 27, 2019 02:38
کوئی یہ فکر نہ کرے کہ ایرانی حکومت اور اور ایرانی فوج جواب دینے سے قاصر ہے جب بھی ضرورت محسوس ہو گی میں ایرانی عوام کے نام پیغام دوں گا اور صدام حسین اور اس کے حامیوں کے لئے یہ بات ثابت ہو جاے گی کہ ایران کسی بھی حملے کا جواب دینے کی طاقت رکھتا ہے ہماری جوابی کاروائی میں اس بات کا خیال رکھا جاے گا کہ ہمارے جواب سے عراق کی مظلوم عوام کو نقصان نہ پہنچے لیکن اگر عراق نے اپنی حد سے تجاوز کرنے کی کوشش کی تو میں ایرانی قوم کو ملک کا دفاع کرنے کا حکم دوں گا۔
پير, ستمبر 23, 2019 10:13
محرم کا مہینہ آتے ہی ہر سو نواسہ پیغمبر امام حسینؑ کا ذکر شروع ہو جاتا ہے۔ پورے ملک میں فرش عزا بچھ جاتا ہے، خاندان پیغمبرﷺ کی مظلومانہ شہادت کے تذکرے ہر سو ہونے لگتے ہیں
هفته, ستمبر 14, 2019 12:23
علامہ ابن علی واعظ
بدھ, ستمبر 11, 2019 11:25
منظم فکر
منگل, ستمبر 10, 2019 10:41
دنیا بھر کے شیعہ محرم الحرام میں عام طور پر اکٹھے ہوتے ہیں اور اپنے عظیم ہیرو امام حسین علیہ السلام کے بارے میں مداحوں اور ذاکروں کے احترام بھرے الفاظ کو بڑی عقیدت سے سنتے ہیں
بدھ, ستمبر 04, 2019 03:17