امام خمینی(ره) کے لغت میں انتظار کے معنی، حضرت امام زمانہ (ع) کی حکومت مقدسہ کے قیام کے لئے انفرادی اور اجتماعی آمادگی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے اور یہ وہی مفہوم ہے جس کی طرف شیعی ثقافت میں اشارہ کیا گیا ہے اور ائمہ معصومین (ع) کی روایات میں اس پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اسی لئے ہر باانصاف محقق نظریہ انتظار کے احیا میں امام خمینی(ره) کے عظیم کردار کا معترف ہوجائے گا اور اس حقیقت تک رسائی حاصل کرلے گا کہ گزشتہ صدیوں کے دوران امام خمینی(ره) کی نجات آفرین تحریک سے زیادہ کوئی اور تحریک ظہور حضرت حجت (ع) کے لئے فضاسازگار بنانے میں ممد و معاون ثابت نہیں ہوئی ہے
هفته, مئی 14, 2016 04:18
اسلام کی شناخت کے لئے اس کے تمام مسائل منجملہ عبادات اور معاشرتی اور سیاسی مسائل وغیرہ پر غور کرنا چاہئے
بدھ, مئی 11, 2016 12:02
امام خمینی نے عرفان کو خانقاہوں کی عزلت اور گوشہ نشینی سے نکال کر زندگی کے روز مرہ سیاسی اصولوں میں شامل کردیا.
هفته, مئی 07, 2016 10:30
رسول اللہ[ص]: "خبردار! خدا کے سوا کسی کی پرستش نہ کرنا اور کسی کو اس کا شریک قرار نہ دینا تاکہ تم کو نجات و فلاح حاصل ہو سکے"۔
جمعرات, مئی 05, 2016 08:05
بعثت نے دنیا میں، علم وعرفان کے میدان میں انقلاب برپا کردیا اور ان یونانی خشک فلسفوں کو جو یونانیوں کی ایجاد تھے اور ایک حیثیت رکھتے تھے اور رکھتے ہیں ،ارباب شہود کیلئے عرفان واقعی اور شہود حقیقی میں بدل دیا
جمعرات, مئی 05, 2016 12:02
رسول اکرم[ص] کی بعثت کا دن پورے زمانے ''مِنَ الازَل اِلی الابد'' با شرف ترین دن ہے، چونکہ اس سے بڑا اور کوئی واقعہ رونما نہیں ہوا ہے۔۔۔
بدھ, مئی 04, 2016 08:05
فہم قرآن کے دو حصے ہیں: 1. عقل 2. معنوی معارف
منگل, مئی 03, 2016 12:02
امام خمینی (ره) نے الہی تعلیمات کو اپنا نصب العین قرار دیتے ہوئے عالم اسلام بالخصوص ایرانی عوام میں دینی بصیرت اور اسلامی شعور کو اجاگر کرنے کی کامیاب کوشش کی اور اسکے لئے ایران سے باہر رہ کر بھی تقاریر، اعلانات ، بیانات اور عوام سے قریبی رابطے کا سلسلہ جاری رکھا
جمعرات, اپریل 28, 2016 12:15