رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کی کہ جو بھی قوم چاہتی ہے کہ دشمن کے مفلوج کر دینے والے محاصرے کا شکار نہ ہو، اسے بیدار ہو جانا چاہئے
جمعه, اکتوبر 04, 2024 12:58
امام خمینی (رح) کی بیٹی ڈاکٹر زہرا مصطفوی نے لبنان میں سید حسن نصر اللہ سے اپنی آخری ملاقات کا ذکر کیا
بدھ, اکتوبر 02, 2024 08:07
ظیم مجاہد، خطے میں مزاحمت کے علم بردار، بافضیلت عالم دین اور مدبّر سیاسی رہنما جناب سید حسن نصر اللہ رضوان اللہ علیہ لبنان کے کل رات کے واقعات میں شہادت کے درجے پر فائز ہوئے اور ملکوت اعلیٰ کی جانب پرواز کر گئے
اتوار, ستمبر 29, 2024 10:20
انھوں نے کہا کہ امت مسلمہ کے تشخص کا مسئلہ، ایک بنیادی اور قومیت سے آگے کا مسئلہ ہے اور جغرافیائي سرحدیں امت مسلمہ کی حقیقت اور تشخص کو نہیں بدل سکتیں
پير, ستمبر 16, 2024 08:39
غزہ پر صیہونی فوجی بربریت بدستور جاری ہے جسے اب تقریباً ایک سال کا عرصہ ہونے والا ہے
منگل, ستمبر 10, 2024 08:53
مینڈیٹ کی توثیق کا دن اور توثیق کی تقریر، اس ضخیم اور پرمعنیٰ کتاب کا آخری ورق ہے جو ایران کی عظیم قوم اور متعلقہ افراد نے اس پرجوش الیکشن کے ذریعے مدوّن کی ہے
هفته, اگست 31, 2024 08:31
اربعین امام حسین (علیہ السلام) کے دن 25 اگست 2024 کو اسٹوڈنٹ انجمنوں نے تہران کے حسینیہ امام خمینی میں جمع ہوکر عزاداری کی
پير, اگست 26, 2024 08:36
غزہ میں ایک مرتبہ پھر غاصب صہیونی حکومت نے پناہ گزینوں پر بے رحمانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں سینکڑوں بے گناہ افراد شہید اور زخمی ہوئے
اتوار, اگست 11, 2024 09:57