جس دن آزادی کا حصہ، اخلاق کا حصہ اور منطق کا حصہ یکجا اور ایک دوسرے کے ساتھ ادا کیا جائے، علمی تخلیق اور معاشرے میں دینی فکر کے عروج کی تحریک شروع ہوگی۔ یہ سب جمہوری اسلامی کی فکری اور اعتقادی بنیادیں ہیں۔
بدھ, دسمبر 09, 2015 11:19
آج لبنان اور مشرق وسطی سمیت اکثر اسلامی ملکوں کو داعش کی وحشیانہ کاروائیوں کا سامنا ہے۔
منگل, دسمبر 01, 2015 05:12
امام خمینی(رہ) کہا کرتے تھے: میں معتقد ہوں کہ یہ بات جھوٹ ہے جو حضرت عیسی علیہ السلام کی طرف نسبت دی گئی ہے۔ یہ بات حضرت عیسی علیہ السلام کی نہیں ہو سکتی ہے۔ لہذا ہم محبت کو اسلام سے نہیں نکال سکتے اور نہ ہی اسلام کو فقط تشدد والا دین کہہ سکتے ہیں۔
جمعرات, نومبر 19, 2015 01:30
دنیا،انسان کے لئے خلق ہوئی ہے انسان،دنیا کے لئے نہیں۔ اس صورت میں انسان کو، پہلے اپنی ذات کو پہنچانا چاہیئے، عقل اور واقع بینی سے اپنی اور معاشر ے کی بہتری و صلاح کو تشخیص د ے، پھر کام اور محنت کرے، نہ کے دل کو جو چیز پسند آئے خود کو اس میں گرفتار کر ے
هفته, نومبر 14, 2015 10:45
وه خدا جس نے ہر چیز کو پیدا کیا اور منظم کیا، جس نے (اس کام) اندازه مقدر کیا پهر ہدایت کی۔
جمعه, ستمبر 11, 2015 01:42
انھوں نے اس موضوع کی طرف متوجہ کرتے ہوئے کہ پیغمبر اعظم(ص) کسی جنگ میں کچھ مسلمانوں کی بے ادبی سے شرمند ہوئے، فرمایا: ایسا نہ ہوکہ اخبارات، رسالوں کی ثقافتی فضاسے ہم شرمسار ہوں۔
جمعرات, اگست 27, 2015 02:58
وھابیت ایک مشرک نظام ہے کیوں کہ طاقت کے سامنے سرتعظیم خم کرتی ہے ۔ کیوں کہ یہ لوگ قصوری توحید کے حامل ہونے کے بجائے قبوری توحید رکھتی ہے ۔کیوں کہ ظلم ،بے عدالتی اور نا انصافی کامقابلہ کرنے کے بجائے قبورکے ساتھ لڑتےہیں ۔
اتوار, اگست 23, 2015 12:16
اگر بین الاقوامی روابط کے گماشتہ افراد ایسے لوگ ہوں جو صرف حیوانی اور دنیاوی تعلقات کو اہمیت اور اس زمینہ میں کوشش کرتے ہیں اورانتهاپسند،جارحیت،لڑائی اور جنگ و عسکری پسند روح کے حامل ہیں،بین الاقوامی روابط میں جنگ ناگزیر ہے ۔
هفته, جولائی 25, 2015 07:53