امام(ره) کا مکتب (1)

امام(ره) کا مکتب (1)

امام خمینی (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) کو بجا طور پر عصر حاضر کا عظیم ترین مصلح دینی فکر ، دینی سیاست اور معنویت کا احیا کنندہ اور انقلاب اسلامی ایران اور عالم اسلام کی سطح پر مستقبل میں برپا ہونے والے اسلامی انقلابات کا بانی قرار دیا جا سکتا ہے۔ امام خمینی(ره) فلسفہ ، عرفان، شاعری، ادب، فقہ، تفسیر قرآن، کلام، سیاست الغرض تمام اسلام معارف میں صاحب الرائے تھے اور ان علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے ۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ آپ نے مختلف سابقہ مشائی، اشراقی اور اصولی مکاتب کے فلسفی، کلامی، عرفانی اور فقہی افکار سے استفادہ تو کیا لیکن آپ ان میں سے کسی ایک تک محدود نہ رہے اس کے ساتھ ساتھ آپ پکے روایتی اور اصل اسلامی روایات و اقدار اور اصول کے سخت حامی تھے۔ آپ کسی طور پر بھی کنزروینو، روایت پسند، قدامت پرست اور بنیاد پرست نہیں تھے۔ آپ عقلی، استدلالی، اجتہادی، جدت پسندانہ زاویہ نگاہ او مکمل بیداری، شجاعت اور درایت کے ساتھ حال اور مستقبل پر نظر رکھے ہوئے تھے۔

هفته, اکتوبر 22, 2016 11:54

مزید
سلام ہو محرم کے شہیدوں اور شاہدوں پر

محرم الحرام کے ایام اللہ اور عاشورائ حسینی کی آمد پر:

سلام ہو محرم کے شہیدوں اور شاہدوں پر

امام خمینی(رح): سیدالشهداء امام حسین(ع) نے اپنی تحریک کا آغاز سماج میں عدالت کے قیام سے کیا ہے۔

جمعه, اکتوبر 14, 2016 12:14

مزید
توحیدی حج کا مظہر، کفار پر سخت گیر، آپس میں مہربان

حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام:

توحیدی حج کا مظہر، کفار پر سخت گیر، آپس میں مہربان

سعودی حکام ایسے رو سیاہ گمراہ افراد ہیں جو ظالمانہ اقتدار کے تخت پر اپنی بقا کو عالمی مستکبرین کے دفاع پر موقوف سمجھتے ہیں۔

پير, ستمبر 05, 2016 11:03

مزید
عرب ممالک کو مسلسل تاکید کر رہا ہوں

فلسطین کا مسئلہ امام خمینی(رح) کی نظر میں:

عرب ممالک کو مسلسل تاکید کر رہا ہوں

انسان کبھی یہ باور نہیں کرتا کہ دس کروڑ سے زیادہ عرب، آج اسرائیل کے سامنے اس طرح ذلیل و خوار اور بے بس ہوں۔

اتوار, جولائی 24, 2016 07:19

مزید
مسلمان اپنا درخشان ماضی دوبارہ دہرا سکتے ہیں

مسلمان اپنا درخشان ماضی دوبارہ دہرا سکتے ہیں

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری یہ روتی ہے

هفته, جولائی 23, 2016 09:18

مزید
فلسطین کی کامیابی، شہادت کی آرزو

عالمی یوم القدس، کی مناسبت سے:

فلسطین کی کامیابی، شہادت کی آرزو

امام خمینی: ملتوں کو یہ بات یاد رکھنی چاہیئے کہ ان کی کامیابی کا راز یہ ہےکہ شہادت کی آرزو کریں اور مادی اور حیوانی زندگی کو کوئی اہمیت نہ دیں۔

جمعه, جولائی 15, 2016 02:54

مزید
قدس کی آزادی کےلئے؛ سب کو متحد ہونے کی ضرورت

امام[رح] کی امل، محرومین لبنان کے جوانوں کی تحریک کے ساتھ گفتگو:

قدس کی آزادی کےلئے؛ سب کو متحد ہونے کی ضرورت

قدس مسلمانوں کا قبلہ اول ہے اور اُنھیں واپس لوٹا دینا چاہیئے۔

جمعه, جولائی 08, 2016 10:50

مزید
 صہیونی ریاست کا قیام، اسلامی ممالک پر تسلط

امام خمینی[رح] کی صاحبزادی، خانم ڈاکٹر زہرا مصطفوی:

صہیونی ریاست کا قیام، اسلامی ممالک پر تسلط

حدیث نبوی[ص] کے مطابق " جو شخص شب و روز گزارے اور مسلمانوں کے امور کی فکر میں نہ رہے، وہ مسلمان نہیں ہے"

منگل, جولائی 05, 2016 11:15

مزید
Page 24 From 31 < Previous | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 | Next >