اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام عوامی یا آمرانہ؟

اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام عوامی یا آمرانہ؟

ایران میں حالیہ ہنگاموں اور بدامنی کے دوران عالمی استکبار سے وابستہ میڈیا مافیا نے مختلف جگہوں پر انجام پانے والے اعتراضات میں "مردہ باد ڈکٹیٹر" پر مبنی نعرہ زیادہ سے زیادہ پھیلانے کی بھرپور کوشش کی ہے جو اب بھی جاری ہے

هفته, دسمبر 17, 2022 10:07

مزید
 بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کرہمیشہ وطن کا دفاع کیا

ایران میں گیارہ فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے چھبیس نومبر انیس سو اناسی کو رضاکار فورس یعنی بسیج کی تشکیل کا حکم جاری کیا اس مناسبت سے ہر سال بائیس نومبر سے انتیس نومبر تک اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ بسیج منایا جاتا ہے جب مشرق و مغرب اور بعض رجعت پسند ملکوں کے اکسانے پر عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نے ایران پر حملہ کیا تو بسیجی نوجوانوں نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر مادر وطن کا دفاع کیا اور سرفروشی کی ایسی داستانیں رقم کیں کہ جن کی مثال عصر حاضر میں ملنا بہت مشکل ہے۔ رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں بسیج کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ بسیج خدا کا مخلص لشکر ہے۔

اتوار, نومبر 27, 2022 09:28

مزید
اسلامی انقلاب کو وجود بخشنے میں امام خمینی (رح) کی قیادت کا کردار

اسلامی انقلاب کو وجود بخشنے میں امام خمینی (رح) کی قیادت کا کردار

تحقیق کی تجویز: 11/ فروری 1979ء کی کامیابی ایک دن کی اتفاقی نہیں تھی بلکہ ایک تاریخی پروجیکٹ تھا جس میں امام خمینی (رح) کی برسہا برس کی ہدایات اور رہنمائی کا بڑا کردار رہا ہے

اتوار, اکتوبر 09, 2022 11:16

مزید
امام خمینی(رح) کا فتویٰ اور متنازع کتاب شیطانی آیات کا مصنف سلمان رشدی

امام خمینی(رح) کا فتویٰ اور متنازع کتاب شیطانی آیات کا مصنف سلمان رشدی

امام خمینی(رح) کی طرف سے سلمان رشدی کے واجب القتل ہونے کے فتوے کے بعد سلمان رشدی اپنے گھرانے سے دور مخفی زندگی بسر کرنے لگا

هفته, اگست 13, 2022 06:29

مزید
سلمان رشدی کے خلاف امام خمینی کے تاریخی فتوے پر یورپ کا رد عمل

سلمان رشدی کے خلاف امام خمینی کے تاریخی فتوے پر یورپ کا رد عمل

امام خمینی کے اس تاریخی فتوی پر مغربی ممالک کا ردعمل اس قدر شدید تھا کہ ایران میں تعینات گیارہ یورپی ملکوں نے تہران سے اپنے سفیر واپس بلا لئے

جمعه, اگست 12, 2022 09:50

مزید
آل انڈیا شیعہ کونسل نے دی کشمیر فائلز"فلم میں حضرت امام خمینی کی فوٹو دکھائے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی

آل انڈیا شیعہ کونسل نے دی کشمیر فائلز"فلم میں حضرت امام خمینی کی فوٹو دکھائے جانے کی شدید الفاظ میں ...

دی کشمیر فائلز"فلم میں حضرت امام خمینی کی فوٹو دکھائے جانے کی مذمت آل انڈیا شیعہ کونسل نے عالمی سازش کا حصہ قرار دیا۔ نئی دہلی 24 فروری۔ معروف شیعہ مذہبی رہنما اور آل انڈیا شیعہ کونسل کے قومی ترجمان مولانا جلال حیدر نقوی نے دی کشمیر فائلز فلم کے ٹریلر میں دہشت گردانہ سرگرمی کرتے ہوئے لوگوں کے ہاتھوں میں رہبرِ انقلاب حضرت امام خمینی کی تصویر دکھائے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔

جمعرات, فروری 24, 2022 07:30

مزید
ایران کو پرامن ایٹمی توانائی کی اشد ضرورت ہے

ایران کو پرامن ایٹمی توانائی کی اشد ضرورت ہے

قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ ایران پرامن ایٹمی توانائی سے پیچھے نہیں ہٹے گا تاکہ ترقی جاری رکھ سکے اور دشمن جانتا ہے کہ ایران ایٹمی بم کی تلاش میں نہیں ہے۔ ایران کو بھی جلد یا جلد پرامن ایٹمی توانائی کی اشد ضرورت ہو گی۔

جمعه, فروری 18, 2022 07:17

مزید
عشرہ فجر کے عنوان سے کرگل لداخ میں مسلسل پانچ دنوں تک پروگرام کا انعقاد

عشرہ فجر کے عنوان سے کرگل لداخ میں مسلسل پانچ دنوں تک پروگرام کا انعقاد

سانکو میں یہ محفل صبح پونے گیارہ بجے حدیث شریف کساء کی تلاوت سے آغاز ہوکر اذان نماز جمعہ کے ساتھ اختتام کو پہونچی

جمعه, فروری 11, 2022 11:38

مزید
Page 5 From 34 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >