روتے ہوئے فرمایا کہ کافی ہے

روتے ہوئے فرمایا کہ کافی ہے

جمعرات, اگست 06, 2020 11:17

مزید
سید احمد خمینی کی زندگی پر سرسری نگاہ

سید احمد خمینی کی زندگی پر سرسری نگاہ

سید احمد خمینی ۲۴ اسفند ۱۳۲۴ھ،ش کو پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے عصری تعلیم میں قدم رکھا، دسویں جماعت پاس کرنے کے بعد انہوں نے دینی تعلیم کا رخ کیا البتہ قابل ذکر بات یہ ہے کہ عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ انہوں نے دینی علوم کے بارے میں مقدماتی تعلیم کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔ حوزہ علمیہ میں انہوں اپنی تعلیم جاری رکھتے ہوئے درس خارج تک فقہ و اصول کے دروس میں شرکت کا شرف حاصل کیا۔ جن اساتید سے انہوں نے کسب فیض کیا ان میں سے بعض حسب ذیل ہیں: سید روح اللہ خمینی یعنی اپنے بابا سے فقہ خارج کی تعلیم حاصل کی۔ سید مصطفی خمینی سے اصول خارج کی تعلیم حاصل کی۔ محمد فاضل لنکرانی سے بھی فقہ کی تعلیم حاصل کی۔ سید موسی شبیری زنجانی بھی علم فقہ میں ان کے استاد رہے ہیں۔ محمد محمدی گیلانی سے شرح منظومہ کی تعلیم کی۔ غلام رضا رضوانی سے کتاب اسفار کی تعلیم حاصل کی۔ سید محمد ابطحی، صادق خلخالی اور سید محمد باقر سلطانی بھی ان کے اساتید شمار ہوتے ہیں۔ سید احمد خمینی نے ۱۳۴۸ھ،ش میں آیت اللہ سلطانی طباطبائی کی بیٹی سے شادی کی اور اس کے نتیجہ میں خدا نے ان کو تین بیٹے عطا کئے اور وہ تینوں اس وقت حوزوی تعلیم میں مصروف ہیں۔

اتوار, مارچ 15, 2020 01:42

مزید
 امام حسین (ع) پر آج بھی ظلم ہو رہا ہے

امام حسین (ع) پر آج بھی ظلم ہو رہا ہے

واقعہ عاشورا کی حقیقت پر روشنی ڈالی ہے۔ عاشورا ایک بہت بڑا واقعہ ہے جس میں انسان کی عقل اور عشق اپنی حقیقت پا لیتے ہیں امام حسین (ع) کا قیام عقلانیت سے سرشار تھا اور حق و باطل کا میدان جنگ تھا

بدھ, ستمبر 25, 2019 03:05

مزید
ڈاکٹر شریعتی اور استاد مطہری کے بارے میں امام خمینی (رح) کا نظریہ

راوی: ڈاکٹر صادق طباطبائی

ڈاکٹر شریعتی اور استاد مطہری کے بارے میں امام خمینی (رح) کا نظریہ

ایک سفر میں جب میں نجف گیا تو سنا تھا کہ آقا اشراقی ایک جناب کی مدد سے (شاید آقا فاضل لنکرانی ہوں) ڈاکٹر شریعتی کے خلاف مشترکہ طور پر ایک کتاب شائع کرانے کا ارادہ رکھتے ہیں

منگل, مئی 07, 2019 12:20

مزید
ساواک کا امام کی لائبریری پر حملہ

راوی: حجت الاسلام و المسلمین سید حسین موسوی

ساواک کا امام کی لائبریری پر حملہ

سن 1965ء میں کسی شخص نے ایک گھر امام کو ہدیہ کیا

جمعه, فروری 22, 2019 11:51

مزید
آیت اللہ خامنہ ای اور عظیم کارنامے

آیت اللہ خامنہ ای اور عظیم کارنامے

لکھنؤ میں عظیم الشان اجلاس؛ عادل فقہا کمیٹی نے آیۃ ﷲ خامنہ ای کو ولی فقیہ بنایا ہے

هفته, مارچ 17, 2018 09:08

مزید
کتابیں لکھنے کی زیادہ تاکید فرمایا کرتے تھے

راوی: آیت اللہ فاضل لنکرانی

کتابیں لکھنے کی زیادہ تاکید فرمایا کرتے تھے

آپ کی فقہ کی کلاس ہمیشہ ایک گھنٹہ سے زیادہ ہوجاتی تھی

هفته, مارچ 03, 2018 12:29

مزید
امام خمینی (رح) نے تغییر جنسیت کی بحث میں کیا مسائل اور مباحث بیان کئے ہیں؟

امام خمینی (رح) نے تغییر جنسیت کی بحث میں کیا مسائل اور مباحث بیان کئے ہیں؟

تقربیا 31/ مراجع اور شیعہ فقہاء نے اس بارے میں نظریہ دیا ہے

هفته, جنوری 27, 2018 05:07

مزید
Page 3 From 5 1 | 2 | 3 | 4 | 5