آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے دواؤں پر پابندی اور مختلف بہانوں سے ویکسین نہ دیے جانے کو، ایران پر مغرب والوں کے حملے کے کچھ دوسرے نمونوں کے طور پر پیش کیا
جمعه, اپریل 07, 2023 10:42
اہلبیت اطہار علیہم السلام کی زندگی کا مطالعہ اور اس میں غوروفکر انسان کو ایسا رول ماڈل فراہم کرتا ہے جس کی مدد سے وہ اعلی مراتب اور حقیقی سعادت تک پہنچ سکتا ہے
اتوار, مارچ 06, 2022 11:31
حج کا موسم ہمیشہ عالم اسلام کی عزت و عظمت اور شگفتگی کے احساس کا موسم تھا، اس سال مومنین اندوہ و حسرت کا شکار اور عاشقوں کے فراق و ناکامی کے احساس میں مبتلا ہیں۔ ہمارے دل، کعبہ کی غربت و تنہائی سے غربت و تنہائی کا احساس کر رہے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کی لبیک اشک و آہ سے لبریز ہے۔
بدھ, جولائی 29, 2020 03:25
عملی میدان میں جنگ وجہاد کے اسلحہ اوراس کے نئے نئے طریقوں کی تعلیم حاصل کرنا حقیقی انتظارکے لیے لازم وضروری ہے
منگل, جنوری 24, 2017 10:33