امام خمینی ایک ممتاز مسلمان اور محرومین و مستضعفین کے معاون و مددگار تهے
پير, فروری 09, 2015 11:24
عورت امام خمینی کی نگاہ میں ہر معاشرے کے اجتماعی نظام کا ایک انتہائی موثر اور اہم رکن ہے اور کسی بهی معاشرے کی اصلاح و فساد میں اس کا بہت ہی حیاتی کردار ہے....
منگل, دسمبر 30, 2014 02:30
عصر حاضر میں مغربی ثقافت کا دنیا بهر پر تسلّط موجودہ حاکم نظام کا جزء ولاینفک ہے۔ جدید تمدن مغرب کی مسلّط ثقافت ہے جس نے پوری طرح سے تمام اقوام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ بڑے ہی قدیم اور مستحکم تمدن اس تمدن کے ہاتهوں مٹ چکے ہیں یا اس جدید تمدن نے ان کو مل کر رکه دیا ہے۔
بدھ, نومبر 12, 2014 12:06
(ثقافتی سماجی)
بدھ, اکتوبر 29, 2014 08:01
عورتیں پندرهویں صدی ہجری کے آغاز اور بیسوی صدی عیسوی کے اختتام پر بهی کیوں خوش قسمت نہیں ہیں؟حالانکہ دنیا کے دو خطوں پر دو طرز فکر اس کی بے پناہ حمایت اور دفاع میں مصروف ہیں اور ان میں سے ہر ایک نے کسی نہ کسی طرح اسے سعادت پر مبنی مستقبل کی نوید سنائی ہے۔ عورت کی سعادت کے نشیب وفراز والے راستے پر کونسے موانع ہیں؟
منگل, اکتوبر 28, 2014 11:50
مقدمہ میں ضروری سمجهتی ہوں کہ مسلمان عورت کی تصویرکشی کروں اور عورت کے بارے میں اسلام اور قرآن کے نظرئیے کی وضاحت کرتی ہوئی انقلاب کے مسئلے تک پہنچوں۔
منگل, اکتوبر 28, 2014 11:46
اﷲ تعالیٰ نے پیغمبر اکرم (ص) کو اس زمانے میں مبعوث فرمایا جب عورت کو معاشرے میں ذرہ بهر اہمیت حاصل نہیں تهی۔ آپ (ص) ایسے خطے میں مبعوث ہوئے جہان عورت کی زندگانی ذلت، خواری اور پستی میں گزر رہی تهی۔ اسلام آیا تاکہ عورت اور ساری دنیا کے محروموں اور مظلوموں کو تاریکیوں اور برائیوں سے نجات دلائے۔
جمعرات, اکتوبر 23, 2014 11:49
اسلام نے عورت کے مقام اور حیثیت کی اصلاح کی ہے اسے شخصیت ، احترام اور معاشرتی واخلاقی مقام و مرتبے سے نوازا ہے ، اسے اس کی شان و منزلت لوٹادی اور اس کو ایک خاص حیثیت ، برتری اور عزت عطا کی ہے۔
اتوار, اکتوبر 19, 2014 11:32