اسلامی انقلاب کے ثمرات میں سے ایک ثمرہ اسلامی تہذیب ہے، جس نے اپنے ہمراہ ایک نئی لغت کو مسلمانانِ ایران اور دیگر مسلمان عوام کے لیے بطور تحفہ پیش کیا۔ اس لغت نے جو اسلامی انقلاب کی بے نیاز تہذیب کی عکاس ہے، دنیا کے لوگوں کو حقیقی اور غیر حقیقی اسلام کی پہچان عطا کی۔
جمعه, نومبر 05, 2021 03:59
افغانستان کے شہر قندوز میں نماز جمعہ کے دوران شیعہ مسجد میں بم دھماکہ، تاحال 100 نمازی شہید و 200 سے زائد زخمی
جمعه, اکتوبر 08, 2021 09:03
پہلی بار مہر آباد ائیرپورٹ پر بم دھماکے کی خبر 22 ستمبر کو دوپہر 2:00 بجے نشر کی گئی۔ کیہان اخبار نے ہوائی اڈے کے ماحول اور وہاں موجود لوگوں پر حملے میں کیا ہوا اس کی تفصیل بتاتے ہوئے لکھا کہ ایئر لائن کے ایک ملازم نے بتایا کہ ہوائی اڈے سے گھر واپس آتے ہوئے میں نے دیکھا
جمعه, ستمبر 24, 2021 11:29
کئی دنوں سے کچھ لوگوں کی طرف سے امام خمینی رضوان اللہ تعالی کے مزار کی تعمیر پر تنقید ہو رہی ہے جن میں سے بیشتر اصلاح پسند تحریک سے منسوب ہیں ان کی اس تنقید سے سماج میں غلط فہمیاں پیدا ہو رہی ہیں اس وجہ سے امام خمینی
جمعرات, ستمبر 09, 2021 01:27
آیت اللہ العظمیٰ السید محمد سعید الحکیم کی وفات عالم اسلام کا بڑانقصان ہے، علامہ ساجد نقوی
هفته, ستمبر 04, 2021 10:17
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کی کابینہ کے ارکان کے ساتھ ملاقات میں عقلانیت کے ہمراہ انقلابی ہونے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا یہ چار سال جلد ختم ہو جائیں گے لہذا ان سالوں کے ہر لمحے کو غنیمت سمجھ
هفته, اگست 28, 2021 05:49
اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36
میں خداوند علیم و قدیر کا شکر گزار ہوں کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے ایک بار پھر ایران کو انتخابات کے سیاسی و سماجی امتحان میں سرفراز کیا
منگل, اگست 03, 2021 10:08