حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹرعلی کمساری کی آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کو رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے پر مبارک باد

حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹرعلی کمساری کی آیت اللہ مجتبی خامنہ ای کو رہبر انقلاب اسلامی منتخب ہونے ...

خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے اس انقلاب کی کشتی کو بغیر ملاح کے رہا نہیں کیا بلکہ اس ہرچم کو شہید رہبر کے صالح جانشین کے حوالے کیا ہے تانکہ یہ انقلاب امام خمینی رہ اور شہید رہبر کے سیرت کو اقفدار کے ساتھ آگے بڑھا سکے۔

بدھ, مارچ 11, 2026 02:16

مزید
آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کا انتخاب دشمن کے منہ پر طمانچہ ہے:حجۃ الاسلام سید علی خمینی

آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کا انتخاب دشمن کے منہ پر طمانچہ ہے:حجۃ الاسلام سید علی خمینی

امام خمینی کے پوتے حجت الاسلام والمسلمین سید علی خمینی نے آیت اللہ سید مجتنی خامنہ ای کو اسلامی انقلاب کا رہبر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایسے حالات میں آپ کا انتخاب دشمن کے منہ پر زودار طانچہ ہے۔

منگل, مارچ 10, 2026 02:12

مزید
شب قدر کے اعمال اور فضیلت

شب قدر کے اعمال اور فضیلت

شب قدر کے اعمال جیسا کہ مفاتیح الجنان سے نقل کیا ہے کہ رمضان المبارک کی انیسویں رات پہلی شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے که پورے سال کوئی رات اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتی ہے اوریہ رات ہزآر مہینوں سے افضل اس رات کے اعمال ہزار مہینه کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے امور مقدر ہوتے ہیں

اتوار, مارچ 08, 2026 02:03

مزید
شہید رہبر نے امام خمینی کے راستے میں اپنی جان قربان کر دی

شہید رہبر نے امام خمینی کے راستے میں اپنی جان قربان کر دی

تنظیم و نشر آثار امام خمینی کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر علی کمساری نے آیت اللہ سید علی خامنه‌ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔

هفته, مارچ 07, 2026 12:04

مزید
امام خمینی کا تاریخی پیغام،آیت اللہ خامنہ ای پر ناکام قاتلانہ حملے کے بعد رد عمل

امام خمینی کا تاریخی پیغام،آیت اللہ خامنہ ای پر ناکام قاتلانہ حملے کے بعد رد عمل

6 جولائی 1981 کوآیت اللہ العظمی سید علی خامنه‌ای پر ایک قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا جو ناکام ثابت ہوا۔ اس حملے کے پیچھے شدت پسند گروہ گروہ فرقان کو ذمہ دار قرار دیا گیا۔

منگل, مارچ 03, 2026 11:53

مزید
امام خمینی (رہ) کے جانشین صالح رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید ہو گئے

امام خمینی (رہ) کے جانشین صالح رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید ہو گئے

،رہبر معظم انقلاب جمہوری اسلامی ایران امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں تہران میں شہید ہو گئے

اتوار, مارچ 01, 2026 06:50

مزید
روزہ اور معرفت

روزہ اور معرفت

ماہِ مبارک رمضان ہے، خداوند عالم ہمیں معرفت کے ساتھ روزے رکھنے کی توفیق عطا کرے

جمعرات, فروری 26, 2026 12:13

مزید
Page 17 From 361 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | Next >