ایران، شیعیان اور اهل تسنن كے اتحاد اور انسجام  كا علمبردار

رھبر معظم انقلاب کے مشاور، جناب آقائے ڈاکٹر علی ولایتی :

ایران، شیعیان اور اهل تسنن كے اتحاد اور انسجام كا علمبردار

افسوس کے ساتھ گذشتہ چند سالوں میں كچه علاقی مسائل بعض عرب ممالک کے ذریعے تحریف كیے گئے ،لیکن آج بھی ہم پاکستانی بھائیوں کے ساتھ اپنے دوستانہ روابط پر تاکید اور زور دیتے ہیں ۔

بدھ, ستمبر 02, 2015 10:17

مزید
امام خمینی، دین اہلبیت(ع) کو استحکام اور حقیقی اسلام کا نعرہ بلند کیا

تہران میں مجمع جہانی اہلبیت(ع) کی جنرل اسمبلی کے چھٹے اجلاس:

امام خمینی، دین اہلبیت(ع) کو استحکام اور حقیقی اسلام کا نعرہ بلند کیا

استعماری طاقتیں ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے شام و عراق کو تقسیم کرنے کے در پہ ہیں اور ان کا یہ خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔

هفته, اگست 15, 2015 07:58

مزید
جمہوری اسلامی، امام اور رہبری کی مظلومین عالم کی حمایت،جاری رکھے گا

علی اکبر ولایتی فلسطین کی کانفرانس میں :

جمہوری اسلامی، امام اور رہبری کی مظلومین عالم کی حمایت،جاری رکھے گا

عربوں نے جب بھی اسلام کو نقصان پہنچانا چاہا فلسطین سے شروع کیا اور فلسطین کا مسئلہ کوئی نیا مسئلہ نہیں... صلیبی جنگوں میں آٹھ بڑی جنگیں مسلمانوں پرلاد گیاجن کامقصد فلسطین تھا۔

منگل, جولائی 28, 2015 11:20

مزید
تکفیری ٹولیوں کے مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی: ڈاکٹر ولایتی

تکفیری ٹولیوں کے مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی: ڈاکٹر ولایتی

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی: مقصد مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنا ہے اور دشمن ان اقدامات کے ذریعے اسلام کا چہرہ بگاڑنے کی کوشش میں ہیں۔

پير, نومبر 24, 2014 06:30

مزید
Page 2 From 2 1 | 2