معصوم ہفتم امام پنجم، باقر العلوم کا یوم ولادت

یکم رجب المرجب کی مناسبت سے:

معصوم ہفتم امام پنجم، باقر العلوم کا یوم ولادت

آپ کا اسم گرامی ”لوح محفوظ“ کے مطابق اور سرور کائنات کی تعیین کے موافق ”محمد“ تھا۔ آپ کی کنیت ”ابوجعفر“ تھی۔

بدھ, اپریل 06, 2016 10:53

مزید
اربعین کی تکریم وتعظیم اور سوگواری معصوم(ع) کے کلام میں

امام حسین(ع) کی چہلم کی مناسبت سے:

اربعین کی تکریم وتعظیم اور سوگواری معصوم(ع) کے کلام میں

جی ہاں! یہی محبت ہی تو تھی جو عاشق اور دلباختہ انسانوں کو کربلا تک لی گئی اور امام شہداء علیہ السلام کی شہادت کے چالیس روز نہیں گذرے تھے کہ عشق حسینی جابر بن عبداللہ انصاری کو کربلا کی طرف لے گیا۔

پير, نومبر 30, 2015 12:15

مزید
امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

امام خمینی(رح) اور دعائے کمیل(رہ)

دعائے کمیل، امیرالمؤمنین علی(ع) کی یادگار اور مشہور ومعروف دعا ہے اور اسے مولا نے کمیل کو تعلیم فرمائی تھی۔ کمیل بن زیاد نخعی یمانی، تابعین کی ایک عظیم شخصیت اور حضرت علی(ع) کے شجاع اور وفادار صحابی تھے۔ امام عالی مقام(ع)، کمیل سے فرماتے ہیں: "ہر شب جمعہ یا ایک مہینہ میں ایک بار یا سال میں ایک بار یا پوری عمر میں ایک بار اسے پڑھنا، خداوند متعال تمھارے لئے چارہ جوئی کرے گا اور تمھاری مدد کرے گا اور تجھے رزق دے گا اور تجھے مغفرت الہی حاصل ہوگی۔" علامہ مجلسی(رہ) فرماتے ہیں: یہ بہترین دعاؤں میں سے ایک ہے اور یہ حضرت خضر(ع) کی دعا ہے۔

جمعرات, جولائی 30, 2015 10:11

مزید
امام خمینی(رح) ایک مرد عارف

امام خمینی(رح) ایک مرد عارف

امام خمینی ؒ کی ایک واضح خصوصیت یہ تهی کہ آپ موت سے نہ ڈرتے تهے کیونکہ آپ ارادی موت کا تجربہ کرچکے تهے۔

بدھ, جون 04, 2014 09:45

مزید
Page 4 From 4 1 | 2 | 3 | 4