اگر ہم یہ چاہیں کہ اسلامیت،کے نام پر جمہوریت کو کنار ے پر لگائیں اور اللہ نہ کر ے جمہوریت کے نام پر،اسلامیت کو گوشہ نشین کریں،توگویا ہم نے امام کے راستے اورمنزل سے فاصلہ لیا ہے ۔
منگل, اگست 25, 2015 06:30
حج کے ہر عمل کی قدر و منزلت کو سمجھئے اور اس عظیم نعمت کے چشمے میں اپنی روح کو پاکیزہ اور سیراب کیجئے!" اور "حج اسلامی اتحاد کا حقیقی مظہر و موقع ہے۔
اتوار, اگست 23, 2015 05:09
شہدا،اسیروں،,غازی،لاپتہ اور معذور افراد کے باپ،ماں،اہلیہ اور رشتہ دار،اس بات کو مدنظر رکھیں کہ جو کچھ ان کی اولاد نے اپنے ہاتھوں سے حاصل کیا ہے اس میں سے کچھ بھی کم نہیں ہواہے ۔
جمعرات, اگست 20, 2015 11:19
یہاں تک کہ مقام معظم رہبری کی فرمایش کے تحت امام راحل (رح)پیش گوئی کرنے کے علاوہ،بے قراری سے اس عظیم اور مبارک تبدیلی کا انتظار کررہے تھے ۔
هفته, اگست 15, 2015 11:25
عالم اسلام میں اسلامی مزاحمتی تحریک نظر آتی ہے یہ تحریک حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی کامیابی سے شروع ہوئی اور آج بھی جاری و ساری ہے یہ امام خمینی(رہ) کی رہبریت کا اثر اور اس عالمی اسلامی تحریک کا نتیجہ ہے۔
هفته, اگست 15, 2015 08:19
جبکہ ہمار ے عزیز و عظیم امام نے اس مسئلے اور ایسی انقلابی نسل کی سنہ ۱۳۴۳(۱۹۶۴) سے پیش گوئی اور ان کا انتظار کررہے تھے، اوراس طرح امام ان لوگوں کے جواب میں کہ کس یار اورساتھی کی مددسے آپ کامیاب ہوناچاہتے ہیں؟ فرماتے تھے : میر ے سپاہی ماؤں کی گود میں ہیں !
پير, اگست 10, 2015 05:58
”یہ اسلامی تحریک کسی شخص پر قائم نہیں ہے ۔ میں آپ کے درمیان رہوں یا نہ رہوں مگر یادرکھو کہ اتحاد ویگانگت کی ڈگر سے وابستہ تحریکی سفر جاری رکھ کے ہی آپ کو منزل ملے گی “۔
اتوار, اگست 09, 2015 12:24
''ہم جب تک اس دنیوی حیات کی قید میں ہیں، جب تک یہاں ہیں، اللہ تبارک و تعالٰی کی جانب سے ہمار ے ذمے کچھ فرائض ہیں اور ان ذمہ داریوں کو بجا لانے کے لئے ہمیں قیام اور جد و جہد کرنا چاہیئے۔
جمعه, اگست 07, 2015 03:14